تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا" کے متعقلہ نتائج

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی یا رُسوائی سے بچنا ، ذِلّت کے کاموں سے دور بھا گنا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا کے معانیدیکھیے

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

guu kaa Tokraa sar se phe.nknaaगू का टोकरा सर से फेंकना

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا کے اردو معانی

  • بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

गू का टोकरा सर से फेंकना के हिंदी अर्थ

  • बदनामी की बात दूर करना, बदनामी, रुस्वाई या ज़िल्लत से बचना, रुस्वाई का इमामा उतारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words