تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھین٘کْنا" کے متعقلہ نتائج

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھین٘کْنا

بدنامی یا رُسوائی سے بچنا ، ذِلّت کے کاموں سے دور بھا گنا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

گُوہ کا ٹوکْرا

(کنایتاً) بدنامی کی ڈلیا، بدنامی کا ٹوکرا، گندگی کا ڈھیر، غلاظت ہی غلاظت، بد نامی و بد کرداری کا پیکر، بہت زیادہ بدنامی

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھین٘کْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

ٹوکْرا سَر پَر ہونا

(ذمہ داری کا) بار سر ہونا، سر پر بوجھ ہونا، بار کسی کے ذمّہ ہونا

عَقْل کا ٹوکْرا

(طنزاََ) بہت عقلمند

گُوہ سے گِھناؤنا کَرنا

بہت زیادہ ذلیل اور رُسوا کرنا ، حد درجہ قابلِ نفرت سمجھنا ، کراہت کی نظر سے دیکھنا

گُوہ کا چوتْھ

گوہر گنیش ؛ لون٘دا سا ، بد نُما ڈھیر ، خراب

گُوہ کا پُوت نَوسادَر

گُو کا / موری کا کیڑا گُو ہی میں خوش رہتا ہے ، بُرے کو بُری صحبت ہی راس آتی ہے

والِدَین کا سایَہ سَر سے اُٹھ جانا

والدین کا فوت ہو جانا، ماں باپ کا انتقال ہو جانا، یتیم و یسیر ہو جانا

مُرْغی کا گُوہ

(مجازاً) بالکل نکما ، محض ناکارہ ، نکمی چیز

باپ کا سایَہ سَر سے اُٹْھنا

باپ مرجانا ، یتیم ہوجانا

گُوہ کا پُوت نَوشادَر

گُو کا / موری کا کیڑا گُو ہی میں خوش رہتا ہے ، بُرے کو بُری صحبت ہی راس آتی ہے

سَر کا پَسِینَہ پان٘و سے بَہْنا

نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

کُتّے کا گُوہ نَہ لِیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

رک : بلّی کا گوہ نہ لیپنے کا نہ پوتنے کا ؛ ناکارہ چیز کے بارے میں کہتے ہیں.

بِلّی کا گُوہ نَہ لِیپنْے کا نَہ پوتْنے کا

بالکل ناکارہ اور بیکار ہے

گُوہ کا کِیڑا

(لفظاً) وہ کیڑا جو گوہ میں پیدا ہوتا ہے، چُنچنا، کرم

سَر کا پَسِینَہ ایڑی سے بَہانا

نہایت محنّت و جانفشانی سے کوئی کام کرنا ، خون پسینہ ایک کر کے فرض انجام دینا .

سَر کا نَہ پان٘و کا

بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

گُوہ دَر گُوہ

بُرے سے بُرا ، نہایت نجس ، بہت گندا ، بیحد غلیظ

گُوہ

پاخانہ، فضلہ، چرک

سَر سے کِنارَہ کَرْنا

جان دینا ، مر جانا .

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

گُوہ سے نِکال کر مُوت میں ڈالْنا

بہت ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا

مُوت سے نِکال کَر گُوہ میں ڈالْنا

۔ ایک خراب حالت سے نکال کر دوسری بد تر حالت میں ڈالنا۔ ؎

سَر سے پَیدا ہونا

بچہ کا پیدائش کے وقت سر کی طرف سے باہر آنا

نَہ سَر سے

نہ ختم ہو سکے

سَر سے پانی اُون٘چا ہونا

کسی امر کا انتہا کو پہن٘چ جانا

سَر کا طالِب ہونا

قتل کے درپے ہونا

سَر کا نَہایا پاک

مکمل نہایا ہوا انسان پاک ہوتا ہے

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سَر سے سایَہ جانا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر سے سایَہ اُٹھانا

اعانت و اِمداد سے محروم کرنا ، سر پرستی سے ہاتھ کھین٘چ لینا ، مددگار نہ رہنا .

سَر سے سایَہ اُتَرنا

آسیب دور اترنا

سَر سے سایَہ اُتارنا

آسیب دور کرنا

سَر سے سایَہ اُٹْھنا

کسی والی وارث کا مر جانا ، لاوارث ہو جانا .

سَر کا وَبال ہونا

دوبھر ہونا

سَر سے ہوش جانا

ہوش و حواس کھو جانا، بے سُدھ ہونا

سَر سے بوجھ ہَلْکا ہونا

سر سے بوجھ اُتارنا (رک) کا لازم ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا ، نِجات مِلنا.

دانَہ پھین٘کْنا

دانہ ڈالنا، لالچ دلانا، ترغیب دینا، لالچ دے کر پھانسنا، فریب دینا

سَر سے خُون جارِی ہونا

سر پھٹ جانے یا زخمی ہوجانے کی وجہ سے خون کا نکل کر بہنا

سَر تَن سے جُدا ہونا

سر کٹنا ؛ مرجانا.

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

سَر سے پَہاڑ اُتارنا

سَر سے پَہاڑ ٹَلْنا

سر سے پہاڑ ٹالنا (رک) کا لازم ، مُصبیت دُورہونا.

سَر کا پَسِینَہ پاؤں سے بَہْنا

نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

لاکھ سَر کا ہو جانا

۔(کنایۃً) ۱۔ہٹ کرنا۔ ۲۔کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا۔ ڈھیٹ ہوجانا۔ ایک نہ ماننا۔ ایک نہ سننا۔ ۲۔بہت زبردست اور سربرآوردہ ہونا۔ ؎

سَر کا بوجھ ہَلْکا ہونا

ذِمّہ داری ختم ہونا ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

گُوہ کا کِیڑا گُوہ میں رَہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

سَر کا ہاتھ

(بان٘ک بنوٹ) تلوار یا لکڑی کا وہ وار جو اصولِ سپہ گری کے مطابق صرف سر کو مجروح کرنے یا کاٹنے کے لیے چلایا جائے .

سَر سے صَدْقہ اُتارْنا

صدقہ اُتارنا ، سر پر سے وارنا .

سَر کا گوہ کھاتے پِھرنا

سر کٹ جانا اور زمین پر پڑا رہنا

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

مُن٘ہ سے بولے نہ سَر سے کھیلے

بالکل خاموش ہے ، بولتا ہی نہیں ، بات ہی نہیں کرتا ، مبہوت ہوگیا ہے

مُن٘ہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

مُن٘ہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

سَر سے سَرواہا

سر کے ساتھ پگڑی ہے، سردار کے ساتھ فوج ہے (ذمہ داری کے اظہار کے موقع پر مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھین٘کْنا کے معانیدیکھیے

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھین٘کْنا

guuh kaa Tokraa sar se phe.nknaaगूह का टोकरा सर से फेंकना

محاورہ

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھین٘کْنا کے اردو معانی

  • بدنامی یا رُسوائی سے بچنا ، ذِلّت کے کاموں سے دور بھا گنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

गूह का टोकरा सर से फेंकना के हिंदी अर्थ

  • बदनामी या रुसवाई से बचना, ज़िल्लत के कामों से दूर भागना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھین٘کْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھین٘کْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words