تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُن" کے متعقلہ نتائج

اَپْمان

بے عزتی، ذلت، توہین

اَپمان کَرنا

آپ میْں

جس کے ہوش و حواس قائم ہوں، جو ہوش میں ہو

اُپْمان

اُپسما

اُوپْمان

تشبیہ .

آپے میں

رک : آپ میں.

آپا اَمّاں

بڑی بہن.

مان کا زَہْر اور اَپْمان کا لَڈُّو

عزت کا زہر ذِلّت کے لڈّو سے بہتر ہے.

آپ میں نَہ ہونا

بیکود ہونا ، ہوش و حواس میں نہ ہونا.

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

آپے میں نَہ ہونا

نہایت خوش ہونا

آپے میں نَہ رَہْنا

نہایت خوش ہونا

آپ میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا، ازخود رفتہ ہو جانا

آپے میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا (خوشی وغیرہ سے).

آپ میں آپ

آپ ہی آپ.

آپ میں آنا

ہوش میں آنا ، غفلت یا نیند کے بعد اپنی ہستی یا اپنی ذات کا احساس ہونا

آپ میں پانا

اپنی ذات یا ہستی میں وجود باری یا اس کے آثار کا مشاہدہ کرنا.

آپے میں آنا

بیہوشی یا غشی دور ہونا، ہوش میں آنا

آپ میں پُھول جانا

مدہوش ہو جانا

آپے میں ہونا

اَپے میں اَپے بَھر جانا

آپے سے باہر ہو جانا

آپ میں رَہْنا

با ہوش و حواس ہونا ، بیخود نہ ہو جانا.

آپے میں رَہْنا

ہوش و حواس قائم رکھنا ، حد سے تجاوز نہ کرنا ، حیثیت سے نہ بڑھنا.

آپ میں کیا شاخِ زَعْفران لَگی ہے

آپ میں کیا دنیا بھر سے نرالی بات ہے، آپ میں کیا خصوصیت ہے (جو اوروں میں نہیں)

آپ میں ڈُھونْڈنا

اپنی ہستی مٰن تلاش کرنا (عموماً تجلیات الٰہی کو).

آپ میں بھی کُوٹ کُوٹ کے خُوبیاں بَھری ہیں

بڑے بدذات ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُن کے معانیدیکھیے

گُن

gunगुण

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: فلفسہ ہندسہ ریاضی بیماری

گُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھی عادت یا خصلت، وصف، صفت، جوہر، خوبی، کمال، مدح و ثنا، توصیف و تعریف
  • نیکی، بھلائی، اعمالِ نیک
  • اثر، تاثیر
  • عمل، کام
  • عقل، سمجھ، ذاتی وصف، عمل
  • علم و ہنر، فن
  • (بُرے معنوں میں) کرتوت، لچھن
  • احسان، منت، مہربانی، نوازش، عنایت، کرم
  • نفع، فائدہ
  • نتیجہ، پھل
  • موٹا رسّا جس سے تاؤ کو بہاؤ کے بر خلاف کھینچ کر لے جاتے ہیں
  • پھانسی دینے کی رسّی جو ڈھائی ہاتھ کی ہوتی ہے، کمان کا چلّا، کمان کی تان٘ت
  • علم، عرفان، فضیلت، لیاقت
  • (ریاضی) ضرب نیز حاصلِ ضرب، دُگنا (مرکبات میں)
  • (ہندسہ) قوس کا وتر
  • (فلسفۂ ہنود) خلقت یا تخلیق عالم کے تین بنیادی اجزا میں سے کوئی جوہر، حرکت اور جمود یا مادہ)
  • (فلسفہ) کیف، وہ عرض جو بذاتہ تقسیم قبول نہ کرے (جیسے سیاہی، سفیدی، نشہ، خمار)
  • سبب، باعث، کارن
  • (فلسفہ) عرض، قائم بالغیر
  • رسّی، دھاگا، ساز کا دھاگا یا تار، کسی کام کا غیر ضروری یا چھوٹا حصہ، ذیادتی، کمی (بیماری وغیرہ کی)، عنصروں یا اشیأ کی خاصیت، بار، مرتبہ، نقشہ، وضع، روپ، حواس، حواس خمسہ میں سے کوئی ایک، اعراب کی پہلی آواز، بہاردی، شجاعت

شعر

English meaning of gun

Noun, Masculine

गुण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा कार्य जिसे पूरा करने के लिए विशिष्ट गुण या योग्यता अपेक्षित हो। उदा०-काहू नर सों यह गुन होई।-जायसी।
  • गुण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone