زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
’’بیماری‘‘ سے متعلق الفاظ
’’بیماری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اُڑ کَر لَگْنا
(بیماری کا) ایک سے دوسرے تک پہنچ کر اس کہ متاثر کرنا ، (مجازاً) کسی خوبی یا برائی کا ایک سے دوسرے تک اس طرح پہنچتا جیسے متعدی بیماری لگ جاتی ہے.
پانی اُتَر آنا
آن٘کھ کی ایک بیماری، رطوبت جالیدیہ (لینز lens) یعنی آن٘کھ کا موتی یا اس کا غلاف جلیدیہ (پردہ عنکبوتیہ) یا دونوں کا مکدر یا دھندلا ہوجانا، موتیا بند ہوجانا
پَر لَٹَکْنا
(بیماری کی وجہ سے) پرند یا مرغی کے بازووں کا نیچے کی طرف جھک جانا ، (مرغیوں کی ایک بیماری جو جوؤں کی موجودگی سیل یا سردی گرمی کی شدت کے سبب ہوتی ہے جس میں پروں کی حالت درست نہیں آتی).
پیٹ بَجانا
(بیماری کی وجہ معلوم کرنے کے لیے) پھولے ہوئے پیٹ پر ہاتھ مارکر آواز نکالنا، خوشیاں منانا، مارے خوشی کے اچھلنا کودنا، خوش ہونا
مُعالَجَہ نَفْس
(امراض نفس کی تشخیص اور اس کے علاج کا نام) ، نفس کا علاج ، نفسیاتی علاج ، طب ِنفس ، تزکیہء نفس ۔
مَیازِیب
پرنالے ؛ (امراضیات)کسی پھوڑے وغیرہ کی جانب جانے والی تنگ نالیاں یا گزر گاہیں (انگ :Sinusoids)۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔