تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْکُن" کے متعقلہ نتائج

پُرْکُن

بھرتی کا ، زائد از ضرورت ،جس سے خالی جگہ بھر نے کے سوا کوئی مقصد پورا نہ ہو.

مِصْرَعِ پُرْکُن

ایسا مصرع جس میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو ، ایسے مصرعے میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو تو ایسے لفظ کو مصرع پرکن کہا جاتا ہے کیونکہ اسے افادئہ معنی میں کوئی دخل نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْکُن کے معانیدیکھیے

پُرْکُن

purkunपुर्कुन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُرْکُن کے اردو معانی

صفت

  • بھرتی کا، برا بھلا.
  • بھرتی کا ، زائد از ضرورت ،جس سے خالی جگہ بھر نے کے سوا کوئی مقصد پورا نہ ہو.

Urdu meaning of purkun

  • Roman
  • Urdu

  • bhartii ka, buraa bhala
  • bhartii ka, zaa.id az zaruurat, jis se Khaalii jagah bhar ne ke sivaa ko.ii maqsad puura na ho

English meaning of purkun

Adjective

  • (something) extra, serving as a filler

पुर्कुन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भर्ती का, ज़रूरत से अधिक,जिस से ख़ाली जगह भर ने के सिवा कोई मक़सद पूरा न हो, भर्ती का, बुरा भला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرْکُن

بھرتی کا ، زائد از ضرورت ،جس سے خالی جگہ بھر نے کے سوا کوئی مقصد پورا نہ ہو.

مِصْرَعِ پُرْکُن

ایسا مصرع جس میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو ، ایسے مصرعے میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو تو ایسے لفظ کو مصرع پرکن کہا جاتا ہے کیونکہ اسے افادئہ معنی میں کوئی دخل نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْکُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْکُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone