تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلّا" کے متعقلہ نتائج

گُلّا

(آب پاشی) ڈھیکلی کا کیلا جس پر وہ حرکت کرتی ہے ، پریتا.

ہَزار گُلّا

بہت سے باریک تاروں کو ملا کر بٹے ہوئے ریشم کے موٹے دھاگے سے تیار کیا ہوا لباس ، ہزارہ معنی نمبر۶ ۔

رَس گُلّا

چھینے کی ایک قسم کی بنگالی شیرینی یا مٹھائی جو گلاب جامن سے مشابہت رکھتی ہے اور شیرے میں پکی ہوتی ہے، گُلاب جامن کی قسم کی سفید رن٘گ کی مِٹھائی جو دُودھ کو پھاڑ کر لڈّو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے

ہَلَّہ گُلّہ

شور شرابا ، ہنگامہ (رک : ہلا گلا)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلّا کے معانیدیکھیے

گُلّا

gullaaगुल्ला

وزن : 22

موضوعات: سنگتراشی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سن٘گ تراشی) سرنگ یا بارود کی نالی جو برمے سے بنائی جاتی ہے.
  • (آب پاشی) ڈھیکلی کا کیلا جس پر وہ حرکت کرتی ہے ، پریتا.

Urdu meaning of gullaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sang taraashii) surang ya baaruud kii naalii jo barme se banaa.ii jaatii hai
  • (aab-e-paashii) Dheklii ka kelaa jis par vo harkat kartii hai, priita

English meaning of gullaa

Noun, Masculine

  • clamor, shouting, pandemonium

गुल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शोर
  • शोर; हो-हल्ला।

گُلّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلّا

(آب پاشی) ڈھیکلی کا کیلا جس پر وہ حرکت کرتی ہے ، پریتا.

ہَزار گُلّا

بہت سے باریک تاروں کو ملا کر بٹے ہوئے ریشم کے موٹے دھاگے سے تیار کیا ہوا لباس ، ہزارہ معنی نمبر۶ ۔

رَس گُلّا

چھینے کی ایک قسم کی بنگالی شیرینی یا مٹھائی جو گلاب جامن سے مشابہت رکھتی ہے اور شیرے میں پکی ہوتی ہے، گُلاب جامن کی قسم کی سفید رن٘گ کی مِٹھائی جو دُودھ کو پھاڑ کر لڈّو کی شکل میں بنائی جاتی اور قند کے شِیرے میں ڈال کر تیّار کی جاتی ہے

ہَلَّہ گُلّہ

شور شرابا ، ہنگامہ (رک : ہلا گلا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone