تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَلا خُشْک ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا خُشْک ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
گَلا خُشْک ہونا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- گلے سے آواز نہ نکلنا، گلو گرفتہ ہو جانا، آواز بیٹھ جانا
- چلاتے چلاتے گلے میں خشکی آجانا، کنایۃً: پیاس کا غلبہ ہونا
English meaning of galaa KHushk honaa
Persian, Hindi - Compound Verb
- throat becoming dry due to screaming, Metaphorically: extreme thirst
- don't coming out voice from throat
गला ख़ुश्क होना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- चिल्लाते-चिल्लाते गला सूख जाना, प्रतीकात्मक: प्यास का ग़लबा होना
- कंठ से आवाज़ न निकलना, आवाज़ बैठ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَلا خُشْک ہونا)
گَلا خُشْک ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔