تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلال باڑی" کے متعقلہ نتائج

گُلال باڑی

وہ باغ شاہی جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکان سے ملحق ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلال باڑی کے معانیدیکھیے

گُلال باڑی

gulaal-baa.Diiगुलाल-बाड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 12122

  • Roman
  • Urdu

گُلال باڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ باغ شاہی جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکان سے ملحق ہو
  • عہدِ مغلیہ میں شاہی دیوانِ عام کے باہر بنا ہوا ایک چبوترا جہاں ادنیٰ درجے کے امرا اور اراکین ہوتے تھے
  • عیش و تفریح کرنے کا شاہی خیمہ یا جگہ

Urdu meaning of gulaal-baa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • vo baaG shaahii jo shaahii mahl se mulhiq ho, vo baaG jo makaan se mulhiq ho
  • ahd-e-muGliyaa me.n shaahii diivaan aam ke baahar banaa hu.a ek chabuutara jahaa.n adnaa darje ke umaraa aur araakiin hote the
  • a.ish-o-tafriih karne ka shaahii Khemaa ya jagah

English meaning of gulaal-baa.Dii

Noun, Feminine

  • a garden adjacent to the royal court
  • a platform built outside the royal court (Divan-e-Aam) during the Mughal period, where low-ranking ministers and members were sited
  • the place of joy and fun

गुलाल-बाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो बाग़ राजकीय महल से जुड़ा हुआ हो, वो वाटिका जो भवन आदि से जुड़ी हुई हो
  • मुग़ल समय में शाही दीवान-ए-आम के बाहर बना हुआ एक चबूतरा जहां निम्न श्रेणी के मंत्री एवं सदस्य होते थे
  • सैर-सपाटा करने का राजकीय ख़ेमा या जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلال باڑی

وہ باغ شاہی جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکان سے ملحق ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلال باڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلال باڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone