تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gullied" کے متعقلہ نتائج

gullied

نالی

گِلَّڑ

گلے کی ایک بیماری جس میں گردن کی جگہ بہت پھول کر باہر لٹک جاتی ہے ، گھین٘گا.

گُلِّی ڈَنڈا

لڑکوں کے ایک کھیل کا نام جو گلی ڈنڈے سے کھیلا جاتا ہے اس میں دولکڑیاں ہوتی ہیں ایک چھوٹی اور گول اور دوسری بڑی اور لابنی

گَلّا ڈالْنا

(پسنہاری) گلّے میں اناج ڈالنا.

گُلال اُڑْنا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکا جانا یا ہوا میں منتشر ہونا

گُلال اُڑانا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکنا یا پھین٘کنا

غَلَّہ ڈالْنا

انج بھرنا ، اناج کا ذخیرہ جمع کرنا ؛ (ہندو) تھوڑا تھوڑا یا ایک ایک مٹحی اناج روز نکال کر دیوی دیوتا کے اوسطے جمع کرتے رہنا ؛ نقد جمع کرنا ؛ چکّی کے گڑھے میں اناج مٹھی ڈالنا .

گولی لُڑْکانا

قیاسی گدے لگانا ، فضول باتیں کرنا ، گپ مارنا.

غَلَّہ دان

اناج کا گودام غلّے کی کوٹھی ، کھتی .

گُلّی ڈَنْڈا کھیلْنا

گلی ڈنڈے کا کھیل کھیلنا

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

gullied کے لیے اردو الفاظ

gullied

gullied کے اردو معانی

اسم

  • نالی
  • چھرا
  • زمین میں پانی کی لہر سے بَنی ہوئی نالی یا بَد رَو
  • گھاٹی
  • خَندَق
  • قعر آب
  • ایک بَڑا چھُرا

gullied के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नाली
  • छुरा
  • ज़मीन में पानी की लहर से बनी हुई नाली या बद रो
  • घाटी
  • ख़ंदक़
  • क़ार आब
  • एक बड़ा छुरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

gullied

نالی

گِلَّڑ

گلے کی ایک بیماری جس میں گردن کی جگہ بہت پھول کر باہر لٹک جاتی ہے ، گھین٘گا.

گُلِّی ڈَنڈا

لڑکوں کے ایک کھیل کا نام جو گلی ڈنڈے سے کھیلا جاتا ہے اس میں دولکڑیاں ہوتی ہیں ایک چھوٹی اور گول اور دوسری بڑی اور لابنی

گَلّا ڈالْنا

(پسنہاری) گلّے میں اناج ڈالنا.

گُلال اُڑْنا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکا جانا یا ہوا میں منتشر ہونا

گُلال اُڑانا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکنا یا پھین٘کنا

غَلَّہ ڈالْنا

انج بھرنا ، اناج کا ذخیرہ جمع کرنا ؛ (ہندو) تھوڑا تھوڑا یا ایک ایک مٹحی اناج روز نکال کر دیوی دیوتا کے اوسطے جمع کرتے رہنا ؛ نقد جمع کرنا ؛ چکّی کے گڑھے میں اناج مٹھی ڈالنا .

گولی لُڑْکانا

قیاسی گدے لگانا ، فضول باتیں کرنا ، گپ مارنا.

غَلَّہ دان

اناج کا گودام غلّے کی کوٹھی ، کھتی .

گُلّی ڈَنْڈا کھیلْنا

گلی ڈنڈے کا کھیل کھیلنا

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gullied)

نام

ای-میل

تبصرہ

gullied

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone