تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلَّک" کے متعقلہ نتائج

غُلَّک

روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھایا موکھا جو بچّے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گُلّک

غُلَّک میں دَھْرنا

جمع کرنا ، چھپا کر رکھنا ، اپنے پاس رکھنا ، جیب میں رکھنا .

دَھر غُلَّک

اپنے قبضے میں آیا ہوا (مال) ، اپنے پاس جیت کر جمع شدہ (رقم) ، لالچ کا ستیا ناس ، ہم تو سمجھے تھے دھر غُلّک ہیں یہاں ہاتھ پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑے .

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلَّک کے معانیدیکھیے

غُلَّک

Gullakग़ुल्लक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

غُلَّک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھایا موکھا جو بچّے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گُلّک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غُلَّق

بندی وغیرہ رکھنے کا ظرف ، غلّک ، غلہ .

Urdu meaning of Gullak

  • Roman
  • Urdu

  • rupyaa paisaa rakhne ka zarf ya Dibbaa jo umuuman gol ya chaukor hotaa hai jis me.n bikrii, Taiks ya nazraane vaGaira kii raqam jamaa karte hai.n niiz vo ga.Dhaayaa mokhaa jo bachche zamiin ya diivaar me.n paise jamaa karne ke li.e banaa lete hain, golak, gullak

English meaning of Gullak

Noun, Masculine

  • cashbox

ग़ुल्लक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोलक, गुल्लक; रुपए-पैसे संचित करने का पात्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُلَّک

روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھایا موکھا جو بچّے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گُلّک

غُلَّک میں دَھْرنا

جمع کرنا ، چھپا کر رکھنا ، اپنے پاس رکھنا ، جیب میں رکھنا .

دَھر غُلَّک

اپنے قبضے میں آیا ہوا (مال) ، اپنے پاس جیت کر جمع شدہ (رقم) ، لالچ کا ستیا ناس ، ہم تو سمجھے تھے دھر غُلّک ہیں یہاں ہاتھ پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلَّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلَّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone