تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلَّہ" کے متعقلہ نتائج

غُلَّہ

مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.

غُلَّہ سی آنکھیں نِکالْنا

(عور) غصے کی زیادتی میں ایک خاص انداز سے دیکھنا .

غائِب غُلَّہ

بالکل غا ئب ، نا پید ، مفقود ، گُم ،

غائِب غُلَّہ ہونا

بالکل غائب ہو جانا ، روپوش ہونا ، پوشیدہ ہو جانا ، اوجھل ہو جانا.

کُریل میں غُلَّہ لَگا

عین عیش کے وقت رنج پہن٘چا.

کِلول میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، عیش میں خلل آنا ، رنگ میں بھنگ پڑنا.

غائِب غُلَّہ کَر دینا

غائب کر دینا ، الگ کر دینا ، اُڑا دینا ؛ چُھپا دینا ؛ اوپر ہی اوپر خرچِ کر ڈالنا.

کُرْیال میں غُلَّہ مارْنا

۔دیکھو کریال میں ڈھیلا لگانا۔ ؎

کُرْیال میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، آرام میں خلل پڑنا.

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

کُرِیز میں غُلَّہ مارْنا

۔بُخل ہونا۔ عیش میں خلل انداز ہونا۔ دیکھو غُلّہ مارنا۔

کُرْیال میں غُلَّہ پَڑْنا

رک : کریال میں غُلَّہ لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلَّہ کے معانیدیکھیے

غُلَّہ

Gullaग़ुल्ला

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غُلَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.

Urdu meaning of Gulla

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii kii Khaas tariiqe par banaa.ii hu.ii golii jise Galiil me.n rakh kar chalaate hai.n niiz har vo Thos chiiz misal Dhiilaa sanagriizaa vaGaira jo Galiil me.n rakh kar chalaa.ii jaaye, galolaa

English meaning of Gulla

Noun, Masculine

  • pellet shot from a catapult

ग़ुल्ला के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • प्यास, पिपासा, हृदय की जलन, दिल की सोज़िश, ज़िरिह के नीचे पहनने का कुर्ता आदि ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُلَّہ

مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.

غُلَّہ سی آنکھیں نِکالْنا

(عور) غصے کی زیادتی میں ایک خاص انداز سے دیکھنا .

غائِب غُلَّہ

بالکل غا ئب ، نا پید ، مفقود ، گُم ،

غائِب غُلَّہ ہونا

بالکل غائب ہو جانا ، روپوش ہونا ، پوشیدہ ہو جانا ، اوجھل ہو جانا.

کُریل میں غُلَّہ لَگا

عین عیش کے وقت رنج پہن٘چا.

کِلول میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، عیش میں خلل آنا ، رنگ میں بھنگ پڑنا.

غائِب غُلَّہ کَر دینا

غائب کر دینا ، الگ کر دینا ، اُڑا دینا ؛ چُھپا دینا ؛ اوپر ہی اوپر خرچِ کر ڈالنا.

کُرْیال میں غُلَّہ مارْنا

۔دیکھو کریال میں ڈھیلا لگانا۔ ؎

کُرْیال میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، آرام میں خلل پڑنا.

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

کُرِیز میں غُلَّہ مارْنا

۔بُخل ہونا۔ عیش میں خلل انداز ہونا۔ دیکھو غُلّہ مارنا۔

کُرْیال میں غُلَّہ پَڑْنا

رک : کریال میں غُلَّہ لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone