تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل" کے متعقلہ نتائج

مُعاہَدَہ

وہ قرارداد جو فریقین کے مابین ہو اور جس کی رو سے ہر فریق کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرے، باہمی عہد و پیمان، عہدنامہ، قول وقرار

مُعاہَدَہ ہونا

فریقین کے مابین عہدو پیماں ہونا ، کوئی تحریری قراردار ہونا ۔

مُعاہَدَہ کَرنا

باہم تحریری طور پر عہدو پیماں کرنا؛ عہد کرنا۔

مُعاہَدَہ کَرانا

فریقین کے مابین باضابطہ طور پر کسی بات کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرانا، عہدو پیماں کرانا ۔

مُعاہَدَہ ٹُوٹْنا

معاہدہ توڑنا (رک) کا لازم ، معاہدہ ختم ہو جانا ۔ یہ جواب سر ہر نام سنگھ کے اس عذر کا ہے جو انہوں نے پیش کیا ہے کہ یہ معاہدے اور حقوق ایسے ہیں کہ جو ٹوٹ ہی نہیں سکتے ۔

مُعاہَدَہ ضَمانَت

(قانون) وہ معاہدہ جو ایک شخص ثالث کے عہد کے ایفاء یا ذمہ داری کے ادا کرنے کے لیے بشرط قاصر ہونے اس شخص ثالث کے کیا جائے ۔

مُعاہَدَہ جارِیَہ

روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہد و پیماں جو غیر معینہ مدت کے لیے ہو ۔

مُعاہَدَہ توڑْنا

فریقین میں سے کسی ایک یا دونوں کا معاہدے کی پابندی ختم کرنا، وعدہ توڑنا

مُعاہَدَۂ بَیع

(قانون) فروخت کا معاہدہ جو فریقین میں تحریری طور پر ہو

مُعاہَدَۂ ابِْرا

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے ایک فریق دوسرے کو نقصان سے بری کرنے کا عہد کرے جو کہ اس کو خود معاملہ کے فعل سے یا کسی اور شخص کے فعل سے عارض ہوا ہو

مُعاہَدَۂ اَمْن

فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ

مُعاہَدَہ مُتَضَمِّن

(قانون) رک : معاہدئہ ضمانت ۔

مُعاہَدَۂ ثَلاثَہ

(معاشیات) وہ معاہدہ جو تین جداگانہ معاہدوں پر مشتمل ہو

مُعاہَدَۂ بَرائَت

(قانون) رک : معاہدہء ابراء ۔

مُعاہَدَہ مُمْکِنُ الْاِنْفِساخ

(قانون) جو معاہدہ قانوناً فریقین میں سے ایک یا زیادہ کی مرضی پر نافذ ہو سکتا ہو مگر دوسرے یا دوسروں کی مرضی پر نہ ہو سکتا ہو، معاہدہ جس کا فسخ ہونا ممکن ہو

مُعاہَدَہِ نِکاح

نکاح نامہ ، نکاح کی تحریر ۔

مُعاہَدَہِ مَشْرُوط

(قانون) وہ معاہدہ جس میں کسی امر کا کرنا یا نہ کرنا کسی واقعہء لاحقہ کے وقوع یا عدم وقوع پر مشروط ہو ؛ مشروط معاہدہ ۔

مُعاہَدَہِ ساقِطُ النِّفاذ

ناجائز اقرار نامہ، وہ اقرار نامہ جس کا نفاذ نہ ہو سکے

مُعاہَدَہِ بَیعِ جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے فریقین میں یہ قرارداد ہوتی ہے کہ شرائط طے شدہ کے موافق آیندہ جائداد مذکور کی بیع عمل میں آئے گی

مَجازِ مُعاہَدَہ

(قانون) ہر شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوغ پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو ، ناقابل معاہدہ نہ ہو

مُتَعاقِدَینِ مُعاہَدَہ

باہم معاہدہ کرنے والے دونوں فریق ، فریقین معاہدہ ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کے معانیدیکھیے

گُل

gulगुल

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: کنایۃً تصوف بیماری

  • Roman
  • Urdu

گُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھول
  • گلاب کا پھول، گلاب
  • وہ پھول جو کپڑے پر کاڑھتے ہیں
  • (کنایۃً) محبوب، معشوق، دلبر
  • بارونق، خوش مزاج، باغِ و بہار شخص
  • (تصوف) نتیجۂ عمل اور لذّتِ معرفت، حسن مجازی
  • آن٘کھ کی پُھلّی یا پھولا (ایک بیماری)
  • پسے ہوئے کوئلوں سے بنائے ہوئے مدوّر قرص یا گولے جن کی آگ دیر تک قائم رہتی ہے
  • جانور یا پرند کے جسم پر اس کے رنگ سے مختلف رنگ کا گولائی لیے ہوئے دھبّا، نشان یا چتّی
  • چراغ یا شمع وغیرہ کی بتّی کا جلا ہوا سرا
  • چمڑا جو جُوتی میں ایڑی کے مقام پر لگا ہوتا ہے
  • وہ چیز جس کے باعث رونق ہو، زیور وغیرہ
  • چُونے کا گول نشان جو کنپٹی پر آشوبِ چشم کے مرض میں لگاتے ہیں
  • خوبصورت شخص، حسین آدمی
  • داغ یا نشان جو کسی دھات کو گرم کرکے جسم پر دیا جائے نیز گودنے یا کھرونچے وغیرہ کا نشان
  • راگ، لحن، ایک خاص طرز کا گانا جو امیرخسرو سے منسوب کیا جاتا ہے
  • مصنوعی پھول جو جُوتوں میں لگاتے ہیں
  • کارچوبی بنی ہوئی چمکدار ٹکلی جو عورتیں خوبصورتی کے لیے کنپٹیوں پر لگا لیتی ہیں
  • حقّے کا جلا ہوا تمباکو

اسم، مؤنث

  • گولا یا گولی کا مخفف، بطور سابقہ مستعمل، جیسے: گل انداز، گل چلا وغیرہ، گانٹھ، گرہ، گٹھلی

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of gul

  • Roman
  • Urdu

  • phuul
  • gulaab ka phuul, gulaab
  • vo phuul jo kap.De par kaa.Dhte hai.n
  • (kanaa.en) mahbuub, maashuuq, dilbar
  • baaraunak, Khushamizaaj, baag-e-o- bihaar shaKhs
  • (tasavvuf) natiija-e-amal aur luz-e-maarfat, husn majaazii
  • aankh kii phullii ya phuulaa (ek biimaarii
  • pise hu.e koylo.n se banaa.e hu.e madoXvar quras ya gole jin kii aag der tak qaayam rahtii hai
  • jaanvar ya parind ke jism par is ke rang se muKhtlif rang ka golaa.ii li.e hu.e dhabbaa, nishaan ya chittii
  • chiraaG ya shamma vaGaira kii battii ka jala hu.a siraa
  • cham.Daa jo jo.otii me.n e.Dii ke muqaam par laga hotaa hai
  • vo chiiz jis ke baa.is raunak ho, zevar vaGaira
  • chuu.one ka gol nishaan jo kanpaTii par aashob-e-chasham ke marz me.n lagaate hai.n
  • Khuubsuurat shaKhs, husain aadamii
  • daaG ya nishaan jo kisii dhaat ko garm karke jism par diyaa jaaye niiz godne ya kharonche vaGaira ka nishaan
  • raag, lihin, ek Khaas tarz ka gaanaa jo amiir Khusro se mansuub kiya jaataa hai
  • masnuu.ii phuul jo juu.oto.n me.n lagaate hai.n
  • kaarachobii banii hu.ii chamakdaar Tikulii jo aurte.n Khuubsuurtii ke li.e kanapaTiyo.n par laga letii hai.n
  • hukke ka jala hu.a tambaakuu
  • golaa ya golii ka muKhaffaf, bataur saabiqa mustaamal, jaiseh gul andaaz, gul chala vaGaira, gaanTh, girah, guThlii

English meaning of gul

Noun, Masculine

  • flower, rose
  • beloved
  • someone very beautiful
  • to extinguish
  • pellet of tobacco left unsmoked in a hookah or pipe, the snuff or soot of lamp or candle, snuff, charred part of a candle wick, the identifying mark burned on livestock with iron

गुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुष्प, फूल
  • गुलाब, जैसे-गुलकंद, गुलरोगन आदि
  • पुष्प, फूल, जैसे-गुलमेंहदी। मुहा०-गुल कतरना कोई अनोखा या विलक्षण काम करना या बात कहना, (परिहास और व्यंय), गुल खिलना किसी प्रसंग में कोई नई, मजेदार या विलक्षण घटना होना, गुल खिलाना नई, मजेदार या विल क्षण घटना घटित करना
  • बुझना, ग़ायब
  • फूल
  • पुष्प, सुमन, चिराग़ का गुल, आँख की फूली
  • गोल निशान
  • जलने या दागने का निशान
  • वह गड्ढा जो हँसने के समय गालों पर बनता है
  • दीपक की लौ का जला हुआ अंश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاہَدَہ

وہ قرارداد جو فریقین کے مابین ہو اور جس کی رو سے ہر فریق کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرے، باہمی عہد و پیمان، عہدنامہ، قول وقرار

مُعاہَدَہ ہونا

فریقین کے مابین عہدو پیماں ہونا ، کوئی تحریری قراردار ہونا ۔

مُعاہَدَہ کَرنا

باہم تحریری طور پر عہدو پیماں کرنا؛ عہد کرنا۔

مُعاہَدَہ کَرانا

فریقین کے مابین باضابطہ طور پر کسی بات کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرانا، عہدو پیماں کرانا ۔

مُعاہَدَہ ٹُوٹْنا

معاہدہ توڑنا (رک) کا لازم ، معاہدہ ختم ہو جانا ۔ یہ جواب سر ہر نام سنگھ کے اس عذر کا ہے جو انہوں نے پیش کیا ہے کہ یہ معاہدے اور حقوق ایسے ہیں کہ جو ٹوٹ ہی نہیں سکتے ۔

مُعاہَدَہ ضَمانَت

(قانون) وہ معاہدہ جو ایک شخص ثالث کے عہد کے ایفاء یا ذمہ داری کے ادا کرنے کے لیے بشرط قاصر ہونے اس شخص ثالث کے کیا جائے ۔

مُعاہَدَہ جارِیَہ

روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہد و پیماں جو غیر معینہ مدت کے لیے ہو ۔

مُعاہَدَہ توڑْنا

فریقین میں سے کسی ایک یا دونوں کا معاہدے کی پابندی ختم کرنا، وعدہ توڑنا

مُعاہَدَۂ بَیع

(قانون) فروخت کا معاہدہ جو فریقین میں تحریری طور پر ہو

مُعاہَدَۂ ابِْرا

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے ایک فریق دوسرے کو نقصان سے بری کرنے کا عہد کرے جو کہ اس کو خود معاملہ کے فعل سے یا کسی اور شخص کے فعل سے عارض ہوا ہو

مُعاہَدَۂ اَمْن

فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ

مُعاہَدَہ مُتَضَمِّن

(قانون) رک : معاہدئہ ضمانت ۔

مُعاہَدَۂ ثَلاثَہ

(معاشیات) وہ معاہدہ جو تین جداگانہ معاہدوں پر مشتمل ہو

مُعاہَدَۂ بَرائَت

(قانون) رک : معاہدہء ابراء ۔

مُعاہَدَہ مُمْکِنُ الْاِنْفِساخ

(قانون) جو معاہدہ قانوناً فریقین میں سے ایک یا زیادہ کی مرضی پر نافذ ہو سکتا ہو مگر دوسرے یا دوسروں کی مرضی پر نہ ہو سکتا ہو، معاہدہ جس کا فسخ ہونا ممکن ہو

مُعاہَدَہِ نِکاح

نکاح نامہ ، نکاح کی تحریر ۔

مُعاہَدَہِ مَشْرُوط

(قانون) وہ معاہدہ جس میں کسی امر کا کرنا یا نہ کرنا کسی واقعہء لاحقہ کے وقوع یا عدم وقوع پر مشروط ہو ؛ مشروط معاہدہ ۔

مُعاہَدَہِ ساقِطُ النِّفاذ

ناجائز اقرار نامہ، وہ اقرار نامہ جس کا نفاذ نہ ہو سکے

مُعاہَدَہِ بَیعِ جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے فریقین میں یہ قرارداد ہوتی ہے کہ شرائط طے شدہ کے موافق آیندہ جائداد مذکور کی بیع عمل میں آئے گی

مَجازِ مُعاہَدَہ

(قانون) ہر شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوغ پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو ، ناقابل معاہدہ نہ ہو

مُتَعاقِدَینِ مُعاہَدَہ

باہم معاہدہ کرنے والے دونوں فریق ، فریقین معاہدہ ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone