تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gold" کے متعقلہ نتائج

gold

کَنْچَن

gold foil

سونے کی پنی

gold standard

معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو

گولْڈ فِش

چین کی سرخ مچھلی جس کا رنگ عموماً سنہرا اور نارنجی ہوتا ہے.

gold-of-pleasure

گولڈ آف پلیئرر

گولْڈ مائِن

گنجینۂ زر ، خزینۂ زر ، سونے کی کان، زمین کے اندر کا وہ مقام جہان کھدائی کر کے معدنیات اور سونا نکالا جاتا ہے.

گولْڈ میڈَل

سونے کا تمغہ جو چاندی کے تمغے سے بڑا اور پلاٹینم کے تمغے سے چھوٹا سمجھا جاتا ہے اور انعام کے طور پر دیا جاتا ہے، طلائی تمغہ ، تمغۂ زر.

گولْڈ فِن٘چ

ایک یورپی مغنّی پرندہ جس کے پروں پر سنہری نشان ہوتے ہیں، طلائی برقش ، سنہری سہر.

golddust

سونےکا چورا

goldly

سونے جیسا

گولْڈ میڈَلِسْٹ

طلائی تمغہ یافتہ ، جس نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہو.

goldleaf

سونے کا ورق

goldwire

سونے کا تار

goldlace

سنہری لیس یا گوٹا

goldfish

چینی کارپ یا سیم ماہی جو سجاوٹ کے لیے پالی جاتی ہے Carassius auratus.

golden

زَرِّیں

goldenrod

گولڈن راڈ

goldbrick

نَقلی طلائی اینٹ

golden mean

خَیرُ الُامُورِ اَوسَطہا کا اصُول

golden rule

زریں اصُول

goldbeater

زر کوب

goldthread

کلا بتو

goldbeating

ورق سازی

goldfinch

جنس Carduelis کی کئی اقسام میں ستریلاپرندہ خصوصاً یوریشیائیC. Carduelis جس کے دونوں بازوؤں پر زرد دھاری ہوتی ہے۔.

golden section

زریں تراش

goldsmith

سادہ کار

goldcrest

ایک چھوٹی سنہری کلغی دار چڑیا Regulus regulus.

گولْڈَن نائِٹ

(لفظاً) سنہری رات ؛ شبِ زرّیں (اصطلاحاً) شادی کی پہلی رات ، شب زفاف.

گولْڈَن

سنہرا ، سونے کا ، سنہری طلائی ؛ (کنایۃً) قیمتی ، عمدہ.

golden pheasant

ایک قسم کا پرند جس کی کلغی میں مختلف خوب صورت پر ہوتے ہیں

goldilocks

سنہری بالوں والا شخص ۔.

گولْڈَن فُرُوٹ

سنہرے رنگ کا پھل ؛ (کنایۃً) نارنگی ، سنگترہ.

گولْڈَن چان٘س

سنہرا موقع ، مناسب ترین وقت ، بہت اچھا موقع.

گول ڈاٹ

(معماری) نصف دائرے کی شکل کی ڈاٹ جس کو اصطلاحاً گول ڈاٹ کہتے ہیں ، ادھے کی ڈاٹ.

گول دُودا

کیچوا یا خاص طور پر کیچوے نما کوئی جان دار جو نقاریہ جان داروں کی انتڑیوں سے چپٹا رہتا ہے، پیٹ کا کیڑا ، جسم کے اندر رہنے والا باریک کیڑا.

گول دَرِیچی

جانوروں میں بیرونی کان کی چھوٹی گول درز.

غول دَرْ غول

گروہ در گروہ، جھنڈ کے جھنڈ، جھلڑ کے جھلڑ، گروہ کے گروہ، پرے کے پرے

گَیلَڑ

سابق خاوند کی وہ اولاد جسے عورت اپنے دوسرے خاوند کے ہاں لائی ہو، کڈھیرا، سوتیلا

گُولَڑ

رک : گولر نمبر ۲.

گُلْڑی

چھوٹا سا گول اپلا

گُولْڑا

(قصاب) ران کے اندر کا گوشت.

گُولْڑَہ

رک : گولر.

گِلَّڑ

گلے کی ایک بیماری جس میں گردن کی جگہ بہت پھول کر باہر لٹک جاتی ہے ، گھین٘گا.

گُلدار سَبْز

۔مذکر۔ ایک قسم کے گھوڑے کا رنگ جو سبزی مائل بسفیدی ہوتا ہے اور اس پر پھول پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔؎

geld

آخْتَہ

gelid

برفیلا ، برف کی طرح ٹھنڈا ۔.

gild

سونے کا پانی چڑھانا

glad

مَحْظُوظ

گُلْڈانگ

خونخوار کتے کی ایک قسم ، بل ڈاگ.

gleed

دَہکتا ہُوا کوئلہ

guild

ایک پیشے کے لوگ

گُلْدار سَبْزَہ

گھوڑا جس کے تمام جسم پر گُل ہوں البتہ دُم و ایال مع پیروں کے سیہ ہوں

گُلْدار چُنائی

(معماری) چُنائی کی ایک قسم ، وہ چُنائی جس میں ردّوں کی بندش میں مختلف قسم کے پھول یا ہندسی اشکال اُبھری ہوئی بنائی جائیں.

گُلْدُم بازی

بُلبُل لڑانا ، گُلدُم لڑانا ، گلدم پالنا ، بلبل پالنے کا شغل اختیار کرنا .

گُلْدَسْتَہ باندْھنا

پھولوں کو ایک گچھے کی شکل میں باندھنا

gullied

نالی

گِلْڈ

باہمی مفاد و نظریات اور تعاون پر مبنی معاشرہ، معاشرتی گروہ، گروہ، جماعت، انجمن

گُلْدار جالی

(معماری) پان پھول کی جالی یا س قسم کی کوئی اور جالی جس کے وسط میں جگہ جگہ پھول اور پتے تراش میں چھوڑے گئے ہوں.

گُل دوزی

پھول کاڑھنا ، گُل بوٹے بنانا ، پھولوں سے لباس یا کپڑے کو مزین کرنے کا کام .

گُل دان

وہ ظرف جس میں پھول یا پھولوں کا گلدستہ رکھا جاتا ہے

gold کے لیے اردو الفاظ

gold

ɡəʊld

gold کے اردو معانی

  • کَنْچَن
  • سونا
  • طِلا
  • زَر

gold के उर्दू अर्थ

  • कंचन
  • सोना
  • तिला
  • ज़र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gold)

نام

ای-میل

تبصرہ

gold

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone