تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gold" کے متعقلہ نتائج
gold کے لیے اردو الفاظ
gold کے اردو معانی
- کَنْچَن
- سونا
- طِلا
- زَر
gold के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कंचन
- सोना
- तिला
- ज़र
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gold standard
معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو
گولْڈ مائِن
گنجینۂ زر ، خزینۂ زر ، سونے کی کان، زمین کے اندر کا وہ مقام جہان کھدائی کر کے معدنیات اور سونا نکالا جاتا ہے.
گولْڈ میڈَل
سونے کا تمغہ جو چاندی کے تمغے سے بڑا اور پلاٹینم کے تمغے سے چھوٹا سمجھا جاتا ہے اور انعام کے طور پر دیا جاتا ہے، طلائی تمغہ ، تمغۂ زر.
goldfinch
جنس Carduelis کی کئی اقسام میں ستریلاپرندہ خصوصاً یوریشیائیC. Carduelis جس کے دونوں بازوؤں پر زرد دھاری ہوتی ہے۔.
گول دُودا
کیچوا یا خاص طور پر کیچوے نما کوئی جان دار جو نقاریہ جان داروں کی انتڑیوں سے چپٹا رہتا ہے، پیٹ کا کیڑا ، جسم کے اندر رہنے والا باریک کیڑا.
گُلدار سَبْز
۔مذکر۔ ایک قسم کے گھوڑے کا رنگ جو سبزی مائل بسفیدی ہوتا ہے اور اس پر پھول پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔؎
گُلْدار چُنائی
(معماری) چُنائی کی ایک قسم ، وہ چُنائی جس میں ردّوں کی بندش میں مختلف قسم کے پھول یا ہندسی اشکال اُبھری ہوئی بنائی جائیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gold)
gold
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔