تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل دان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل دان کے معانیدیکھیے
گُل دان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ ظرف جس میں پھول یا پھولوں کا گلدستہ رکھا جاتا ہے
شعر
جیسے بالوں میں کوئی پھول چنا کرتا ہے
گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجا لیں تم کو
اب شہر میں اس کا بدل ہی نہیں کوئی ویسا جان غزل ہی نہیں
ایوان غزل میں لفظوں کے گلدان سجاؤں کس کے لیے
میں پھول ہوں تو پھول کو گلدان ہو نصیب
میں آگ ہوں تو آگ بجھا دینی چاہیے
English meaning of guldaan
Noun, Masculine
- a flower pot, a flower vase, flowerpot or vase
गुलदान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह पात्र जिसमें फूल या फूलों का गुलदस्ता रखा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل دان)
گُل دان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔