تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"guild" کے متعقلہ نتائج
guild کے لیے اردو الفاظ
guild کے اردو معانی
اسم
- ایک پیشے کے لوگ
- فرقہ
- جتھا
- گروہ
- جماعت
- گِلڈ
- قُرُون وسطیٰ میں تاجروں کی تَنظیم
- ہم پیشہ یا ہم مُفاد لوگوں کی انجُمَن جو اِمدادِ باہمی کے لیے بنائی جاۓ
guild के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक पेशे के लोग
- फ़िर्क़ा
- जत्था
- गिरोह
- जमात
- गिल्ड
- क़ुरूओन वुसता में ताजिरों की तंज़ीम
- हमपेशा या हम मुफ़ाद लोगों की अनजुमन जो इमदाद-ए-बाहमी के लिए बनाई जुए-ए-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gold standard
معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو
گولْڈ مائِن
گنجینۂ زر ، خزینۂ زر ، سونے کی کان، زمین کے اندر کا وہ مقام جہان کھدائی کر کے معدنیات اور سونا نکالا جاتا ہے.
گولْڈ میڈَل
سونے کا تمغہ جو چاندی کے تمغے سے بڑا اور پلاٹینم کے تمغے سے چھوٹا سمجھا جاتا ہے اور انعام کے طور پر دیا جاتا ہے، طلائی تمغہ ، تمغۂ زر.
گُلِ دو پَہْر
دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دوائے مستعمل
گولی دار پَگْڑی
ایک وضع کی گول بندھی ہوئی یا قالب پر چڑھی ہوئی پگڑی جس کا اگلے بادشاہوں کے وقت میں دربار باندھ کر جانے کا دستور تھا .
گُلدار سَبْز
۔مذکر۔ ایک قسم کے گھوڑے کا رنگ جو سبزی مائل بسفیدی ہوتا ہے اور اس پر پھول پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔؎
گُلْدار چُنائی
(معماری) چُنائی کی ایک قسم ، وہ چُنائی جس میں ردّوں کی بندش میں مختلف قسم کے پھول یا ہندسی اشکال اُبھری ہوئی بنائی جائیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (guild)
guild
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔