تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلْدَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

گُلْدَسْتَہ

ان شاخوں کا بندھا ہوا گچھا جن پر پھول کھلے ہوں، مختلف پھولوں کا گچھا، پھولوں کی ٹہینوں کا گچھا

گُلْدَسْتَہ باندْھنا

پھولوں کو ایک گچھے کی شکل میں باندھنا

عِطْرِ گُلْدَسْتَہ

وہ عطر جو کئی خوشبودار چیزوں کو ملا کر کھینچا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلْدَسْتَہ کے معانیدیکھیے

گُلْدَسْتَہ

guldastaगुलदस्ता

اصل: فارسی

وزن : 222

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُلْدَسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ان شاخوں کا بندھا ہوا گچھا جن پر پھول کھلے ہوں، مختلف پھولوں کا گچھا، پھولوں کی ٹہینوں کا گچھا

    مثال صدر مشاعرہ موجود سبھی شعرا کو گلدستہ پیش کر ان کی عزت افزائی کی

  • خصوصی رسالہ جس میں عموماً شعراکا طرحی کلام شائع ہو
  • محراب یا طاق جہاں اذان دیتے ہیں
  • (مجازاً) منتخب اور عمدہ چیزوں کا مجموعہ

شعر

Urdu meaning of guldasta

  • Roman
  • Urdu

  • in shaaKho.n ka bandhaa hu.a guchchhaa jin par phuul khile huu.n, muKhtlif phuulo.n ka guchchhaa, phuulo.n kii Tahiino.n ka guchchhaa
  • Khusuusii risaalaa jis me.n umuuman shoaraa ka turhii kalaam shaay ho
  • mahiraab ya taaq jahaa.n azaan dete hai.n
  • (majaazan) muntKhab aur umdaa chiizo.n ka majmuu.aa

English meaning of guldasta

Noun, Masculine

  • bouquet, bunch of flowers, collection of good and selected items

    Example Sadr-e-mushaera ne maujud sabhi sho'ara ko guldasta pesh kar unki izzat-afzaai ki

  • poetry collection, a magazine which poetic collection
  • a minaret whence people are called to prayer
  • (Metaphorically) collection of good and selected items

गुलदस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूलों की टहीनों का गुच्छा, फूलों का गुच्छा, पुष्पगुच्छ, पुष्पस्तुवक

    उदाहरण सदर-ए-मुशाएरा ने मौजूद सभी शोअरा को गुलदस्ता पेश कर उनकी इज़्ज़त-अफ़ज़ाई की

  • कविता संकलन, पत्रिका जिसमें कवियों की कविताओं का संग्रह होता है
  • झरोखा या ताक जहाँ अज़ान देते हैं
  • (लाक्षणिक) उत्कृष्ट तथा चुनी हुई वस्तुओं का संग्रह या समूह, चयनिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلْدَسْتَہ

ان شاخوں کا بندھا ہوا گچھا جن پر پھول کھلے ہوں، مختلف پھولوں کا گچھا، پھولوں کی ٹہینوں کا گچھا

گُلْدَسْتَہ باندْھنا

پھولوں کو ایک گچھے کی شکل میں باندھنا

عِطْرِ گُلْدَسْتَہ

وہ عطر جو کئی خوشبودار چیزوں کو ملا کر کھینچا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلْدَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلْدَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone