تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِیت کے معانیدیکھیے
گِیت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوشی یا غم کے موقع پر یا تیج تہواروں پر گائی جانے والی شعری تخلیق
- گانا، راگ، نغمہ، سروَد
- مرثیہ، نوحہ، موت پر لکھے جانے والے بول
- ہندی کی نظم، بھجن
شعر
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب
ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں
دھیمے سروں میں کوئی مدھر گیت چھیڑئیے
ٹھہری ہوئی ہواؤں میں جادو بکھیریے
انہیں کے گیت زمانے میں گائے جائیں گے
جو چوٹ کھائیں گے اور مسکرائے جائیں گے
गीत के हिंदी अर्थ
گِیت کے مترادفات
گِیت سے متعلق محاورے
گِیت کے قافیہ الفاظ
گِیت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِیت)
گِیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔