تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوٹالا" کے متعقلہ نتائج

گھوٹالا

کچھ کا کچھ، جو پریشانی یا نقصان کا باعث ہو، گھپلا، گڑبڑ

گَڑْبَڑ گھوٹالا

گڑبڑ گھوٹالا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوٹالا کے معانیدیکھیے

گھوٹالا

ghoTaalaघोटाला

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گھوٹالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچھ کا کچھ، جو پریشانی یا نقصان کا باعث ہو، گھپلا، گڑبڑ

Urdu meaning of ghoTaala

  • Roman
  • Urdu

  • kuchh ka kuchh, jo pareshaanii ya nuqsaan ka baa.is ho, ghaplaa, ga.Dba.D

English meaning of ghoTaala

Noun, Masculine

घोटाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम या बात में होने वाली बहुत बड़ी अव्यवस्था या गड़बड़ी, कपट या धोखे से किसी व्यक्ति या समाज की धन-संपदा को हड़पने या दुरुपयोग करने का काम, घपला, बेईमानी

گھوٹالا سے متعلق دلچسپ معلومات

گھوٹالہ بدعنوانی، خاص کر مالی بد عنوانی کے معنی میں ہندی والوں کی دیکھا دیکھی بعض اردو اخبارات بھی اس قبیح لفظ کو لکھنے لگے ہیں۔’’بدعنوانی‘‘، یا ’’بے ایمانی‘‘ ’’گڑبڑ‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’گھوٹالہ/گھوٹالا‘‘ قطعی غیر ضروری ہے۔ غلط اور قبیح: چارہ گھوٹالے کے بارے میں وزیر اعلیٰ بہار کا بیان ہے ۔۔۔ درست اور فصیح: چارہ فراہمی میں بدعنوانی / بے ایمانی۔۔۔ غلط اور قبیح: حزب مخالف کے رہنما نے کئی گھوٹالوں کا ذکرکیا۔ درست اور فصیح:۔۔۔ کئی بدعنوانیوں ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوٹالا

کچھ کا کچھ، جو پریشانی یا نقصان کا باعث ہو، گھپلا، گڑبڑ

گَڑْبَڑ گھوٹالا

گڑبڑ گھوٹالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوٹالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوٹالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone