تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوٹا" کے متعقلہ نتائج

گھوٹا

کسی سطح کو چکنا کرنے کا پتّھر یا مہرہ وغیرہ (خاص کر کاغذ گھون٘ٹنے کا) .

گھوٹا کَرنا

پتّھروغیرہ کی سطح کو رگڑ رگڑ کر چکنا کرنا .

گھوٹا لَگانا

رٹنا، تکرار کرکے یاد کرنا، رٹا لگانا

گھوٹا پِھرْوانا

اُسترے سے سر صاف کرانا ، داڑھی ، مُوچھوں وغیرہ کو اس طرح مُنڈوانا کہ کُھون٘ٹی تک نہ رہے .

گھوٹا دینا

پت٘ھروغیرہ کو رگڑ رگڑ کرچکنا کرنا .

گھوٹالا

کچھ کا کچھ، جو پریشانی یا نقصان کا باعث ہو، گھپلا، گڑبڑ

گُھوٹائی

(مہرے وغیرہ سے) گھوٹنے کا عمل یا گھوٹنے کا معاوضہ

سُر گھوٹا

(موسیقی) بین (بینا) کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی طھے انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مِضراب کا کام دیتی ہے. مووک، مہرک

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوٹا کے معانیدیکھیے

گھوٹا

ghoTaaघोटा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: نگینہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گھوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی سطح کو چکنا کرنے کا پتّھر یا مہرہ وغیرہ (خاص کر کاغذ گھون٘ٹنے کا) .
  • (نگینہ گری) سان کی سطح کو جھردرا بنانے کا چوبی اوزار ، جب نگینوں کی گِھسائی سے سان کی سطح چکنی ہو جاتی ہے تو اُس اوزار سے رگڑ کر اس کو کُُھردرا بناتے ہیں .
  • چارابرو کا صفایا ، سر ، داڑھی وغیرہ کے استرے سے گُھٹائی .
  • (حلوائی) چاشنی وغیرہ گھوٹنے کا کھپچا ، ڈوئی یا ڈابی وغیرہ .
  • بھنگ کوٹنے کا ڈنڈا ، موسل ؛ گھٹی ہوئی بھنگ ، ٹھنڈائی .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔کاغذ گھوٹنے کا مُہرا۔ صاف یا چمکیلا بنانے کا اوزار۔ ۲۔اُسترے سے سر یا داڑھی کی صفائی۔ چار ابرو کا صفایا۔

Urdu meaning of ghoTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii satah ko chiknaa karne ka patthাra ya mohraa vaGaira (Khaaskar kaaGaz ghonTne ka)
  • (nagiina girii) saan kii satah ko jhar darra banaane ka chobii auzaar, jab nagiino.n kii ghisaa.ii se saan kii satah chiknii ho jaatii hai to is auzaar se raga.D kar us ko kuhuradraa banaate hai.n
  • chaaraabruu ka safaayaa, sar, daa.Dhii vaGaira ke ustre se ghuTaa.ii
  • (halvaa.ii) chaashnii vaGaira ghoTne ka khapchaa, Do.ii ya Daabii vaGaira
  • bhang kuuTne ka DanDaa, mosul ; ghuTTii hu.ii bhang, ThanDaa.ii
  • ۔(ha) muzakkar। १।kaaGaz ghoTne ka muhra। saaf ya chamkiilaa banaane ka auzaar। २।usatre se sar ya daa.Dhii kii safaa.ii। chaar abruu ka safaayaa

English meaning of ghoTaa

Noun, Masculine

  • an intoxicating infusion prepared with hemp, wooden pestle, polishing stone

घोटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोटने, पीसने अथवा रगड़ने की क्रिया या भाव।
  • पत्थर, लकड़ी, लोहे, शीशे आदि का वह उपकरण जिससे कोई चीज घोंटने का काम किया जाय। (बनिशर)
  • घोटने, पीसने या रगड़ने की क्रिया या भाव
  • वह उपकरण जिससे कोई चीज़ घोटी जाए
  • पशुओं को दवा आदि पिलाने के लिए उपयुक्त बाँस का चोंगा
  • किसी चीज़ को चमकीला करने का एक औज़ार
  • हजामत; केशों और दाढ़ी, मूँछ को पूरी तरह कटवा लेने की क्रिया।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुड़ से चीनी बनाते समय उसे छानने पर निकला हुआ गुड़ का पसेव

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = ढोटा (पुत्र या बालक)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوٹا

کسی سطح کو چکنا کرنے کا پتّھر یا مہرہ وغیرہ (خاص کر کاغذ گھون٘ٹنے کا) .

گھوٹا کَرنا

پتّھروغیرہ کی سطح کو رگڑ رگڑ کر چکنا کرنا .

گھوٹا لَگانا

رٹنا، تکرار کرکے یاد کرنا، رٹا لگانا

گھوٹا پِھرْوانا

اُسترے سے سر صاف کرانا ، داڑھی ، مُوچھوں وغیرہ کو اس طرح مُنڈوانا کہ کُھون٘ٹی تک نہ رہے .

گھوٹا دینا

پت٘ھروغیرہ کو رگڑ رگڑ کرچکنا کرنا .

گھوٹالا

کچھ کا کچھ، جو پریشانی یا نقصان کا باعث ہو، گھپلا، گڑبڑ

گُھوٹائی

(مہرے وغیرہ سے) گھوٹنے کا عمل یا گھوٹنے کا معاوضہ

سُر گھوٹا

(موسیقی) بین (بینا) کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی طھے انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مِضراب کا کام دیتی ہے. مووک، مہرک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone