تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوٹ گھوٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

گھوٹ گھوٹ کَر

(گلا) دبا دبا کر ، اذّیت دے دے کر ، تڑپا تڑپا کر .

گھوٹ گھوٹ کَر رَکھْنا

دبا دبا کر رکھنا ، زبردستی روک کے رکھنا .

لَہُو گھوٹ کَر رَہ جانا

مجبوراً غم و غصّے کو خاموشی سے برداشت کر لینا۔

گھیر گھوٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوٹ گھوٹ کَر کے معانیدیکھیے

گھوٹ گھوٹ کَر

ghoT ghoT karघोट घोट कर

  • Roman
  • Urdu

گھوٹ گھوٹ کَر کے اردو معانی

  • رگڑ رگڑ کے .
  • نہایت باریک کرکے ، اچھی طرح رگڑ یا کچل کے ، ملا کر.
  • (گلا) دبا دبا کر ، اذّیت دے دے کر ، تڑپا تڑپا کر .

Urdu meaning of ghoT ghoT kar

  • Roman
  • Urdu

  • raga.D raga.D ke
  • nihaayat baariik karke, achchhii tarah raga.D ya kuchal ke, mila kar
  • (gala) dabaa dabaa kar, aziyat de de kar, ta.Dpaa ta.Dpaa kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھوٹ گھوٹ کَر

(گلا) دبا دبا کر ، اذّیت دے دے کر ، تڑپا تڑپا کر .

گھوٹ گھوٹ کَر رَکھْنا

دبا دبا کر رکھنا ، زبردستی روک کے رکھنا .

لَہُو گھوٹ کَر رَہ جانا

مجبوراً غم و غصّے کو خاموشی سے برداشت کر لینا۔

گھیر گھوٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوٹ گھوٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوٹ گھوٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone