تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھیری" کے متعقلہ نتائج

گھیری

۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

کُتّوں گھیری

(عورت) فاحشہ عورت

لَونڈوں گھیری

وہ عورت جولڑکوں سے رغبت رکھتی ہو، جو لڑکوں کو ساتھ لگائے رکھے یا لڑکے اُسے گھیرے رہیں.

گھمن گھیری

گرداب، بھنور، چکّر

اردو، انگلش اور ہندی میں گھیری کے معانیدیکھیے

گھیری

gheriiघेरी

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گھیری کے اردو معانی

  • ۱. سر کا گھومنا ، سر کا چکّر ، گھمیری .
  • ۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

شعر

Urdu meaning of gherii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. sar ka ghuumnaa, sar ka chakkar, ghumerii
  • ۲. (kaashatkaarii) ek kism ka belan jis se khet kii zamiin hamvaar kii jaatii hai niiz khet kii ja.De.n saaf karne ka hal

English meaning of gherii

  • spinning of the head, dizziness, vertigo -also encircled

घेरी के हिंदी अर्थ

  • सिर का घूमना, चक्कर आना, सिर का चक्कर आना

گھیری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھیری

۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

کُتّوں گھیری

(عورت) فاحشہ عورت

لَونڈوں گھیری

وہ عورت جولڑکوں سے رغبت رکھتی ہو، جو لڑکوں کو ساتھ لگائے رکھے یا لڑکے اُسے گھیرے رہیں.

گھمن گھیری

گرداب، بھنور، چکّر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone