تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیری" کے متعقلہ نتائج

ٹیری

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.

ٹیری دِل

رک : ٹڈی دل.

ٹَیرِیَر

ایک قسم کا چھوٹے قد کا کتا جو پنجوں سے مٹی کھود کر شکار کو اندر سے نکال لاتا ہے.

ٹیرِیکاٹ

ٹیریلین اور سوت کے دھاگوں یا اون سے بنا ہوا کپڑا یا لباس

ٹیرِیٹورِیَل

سرحدی ، ملکی؛ کسی ملک کی سرحد سے متعلق، ٹیریٹوریل فوج کا سپاہی، علاقائی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیری کے معانیدیکھیے

ٹیری

Teriiटेरी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ٹڈی ، رک : ٹیری دل.
  • دری بننے کا سُوجا
  • ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.
  • سرسوں کی ایک قسم ، الٹی
  • ایک پودا جس کی کلیاں رنگنے اور چمڑا سجھانے (نرم کرنے) کے کام آتی ہیں اسے بکھیری اور کنتی بھی کہتے ہیں، بکم کی پھلی

اسم، مذکر

  • ٹہنی، پتلی شاخ.

Urdu meaning of Terii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha TiDDii, ruk ha Terii dil
  • darii banne ka suu.ojaa
  • ek daraKht ka naam jis kii chhaal se rang haasil kiya jaataa hai
  • sarso.n kii ek qism, ulTii
  • ek paudaa jis kii kaliyaa.n rangne aur cham.Daa sujhaane (naram karne) ke kaam aatii hai.n use bikherii aur kuntii bhii kahte hain, bakam kii phalii
  • Tahnii, patlii shaaKh

English meaning of Terii

Noun, Feminine

  • name of a tree which produces color of its skin
  • a kind of mustard

Noun, Masculine

  • a thin branch

टेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुंती या बखेरी नाम का पौधा जिसकी कलियां चमड़ा सिझाने के काम आती है।
  • पतली शाखा। टहनी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹیری

ایک درخت کا نام جس کی چھال سے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے.

ٹیری دِل

رک : ٹڈی دل.

ٹَیرِیَر

ایک قسم کا چھوٹے قد کا کتا جو پنجوں سے مٹی کھود کر شکار کو اندر سے نکال لاتا ہے.

ٹیرِیکاٹ

ٹیریلین اور سوت کے دھاگوں یا اون سے بنا ہوا کپڑا یا لباس

ٹیرِیٹورِیَل

سرحدی ، ملکی؛ کسی ملک کی سرحد سے متعلق، ٹیریٹوریل فوج کا سپاہی، علاقائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone