تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْپھیری" کے متعقلہ نتائج

چَکْپھیری

جھائیں مائیں، ایک کھیل کا نام

چَکْپھیری دینا

دھوکا دینا، چکرکھلانا

چَکْپھیری کھانا

گھومنا، پھیرکاٹنا، لہر یا انداز اختیارکرنا، بل کھانا

چَکْپھیری پِھرنا

چکرمیں پھرنا، دائرہ میں گردش کرنا

چَکْپھیری لَگانا

چکر کاٹنا، آنا جانا، باربار آنا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْپھیری کے معانیدیکھیے

چَکْپھیری

chakpheriiचकफेरी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَکْپھیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھائیں مائیں، ایک کھیل کا نام
  • چکر باندھ کر پھرنا، دائرے میں گردش کرنا، وہ پھرت چو چکر بان٘دھ کر پھری جائے، وہ گردش، جو دائرے میں ہو
  • پھیر، بل، گھماؤ، لپیٹ

Urdu meaning of chakpherii

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.ii.n maa.en, ek khel ka naam
  • chakkar baandh kar phirnaa, daayre me.n gardish karnaa, vo phurat chuu chakkar baandh kar phrii jaaye, vo gardish, jo daayre me.n ho
  • pher, bil, ghumaav, lapeT

English meaning of chakpherii

Noun, Feminine

  • moving in a circle
  • purposeless or fruitless roaming

चकफेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वृत्त या मंडल के चारों ओर घूमने-फिरने की क्रिया या भाव, परिक्रमा, भँवरी
  • फेर, घुमाव, लपेट
  • एक खेल का नाम

چَکْپھیری سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکْپھیری

جھائیں مائیں، ایک کھیل کا نام

چَکْپھیری دینا

دھوکا دینا، چکرکھلانا

چَکْپھیری کھانا

گھومنا، پھیرکاٹنا، لہر یا انداز اختیارکرنا، بل کھانا

چَکْپھیری پِھرنا

چکرمیں پھرنا، دائرہ میں گردش کرنا

چَکْپھیری لَگانا

چکر کاٹنا، آنا جانا، باربار آنا جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْپھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْپھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone