تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹا چھانا" کے متعقلہ نتائج

گَھٹا

گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ

گَھٹائیں

گھٹا (رک) کی مغیرّہ صورت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

گَھٹاؤ

۱ . کسی قِلّت تخفیف ، تنزّل.

گَھٹائی

گھٹاؤ، کمی، گھٹنا

گَھٹا ٹوپ

وہ غلاف جو پالکی، رتھ اور سکھیال وغیرہ پر گرد وغبار اور بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈالتے ہیں

گَھٹا بَڑھا

کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی ، کمی بیشی ، گھٹ بڑھ.

گھٹا گھرنا

ابر کا چاروں طرف سے آنا، ابر محیط آسمان ہونا

گَھٹا اُمَنْڈنا

بادلوں کا گھر آنا، ابر کا کثرت سے چھانا

گَھٹا ٹوپ اَن٘دھیاری

رک : گھٹا ٹوپ اندھیارا.

گَھٹا ٹوپ اَن٘دْھیارا

بہت زیادہ اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹا ٹوپ اندھْیرا

تاریک اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹا جُھومْتی آنا

گھٹا کا چاروں طرف سے گھِرنا.

گَھٹا جُھومْنا

سیاہ بادلوں کا چھانا یا گِھرنا ، بادلوں کا ہوا کے زور سے ہچکولے کھاتے ہوئے اُمڈنا.

گَھٹا پانی پانی ہونا

بہت بارش ہونا.

گَھٹا بَڑھا کے

تحریف کرکے ، اپنی طرف سے کمی بیشی کرکے.

گَھٹا گِھر کَر آنا

گھٹا آنا ، زور کے بادل آنا ؛ گھٹا امڈنا.

گَھٹا جُھوم کَر آنا

rain clouds to gather

گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی

جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.

گَھٹا کے

کم کرکے ، کمی کر کے.

گَھٹائیں جُھومْنا

رک : گھٹا جُھومنا جس کی یہ جمع ہے.

گَھٹانا

کم کرنا

گَھٹاؤ ہُوا

بھرا ہوا ، گھٹیلا ، گٹھیلا ہوا (جسم کا صفت).

گَھٹاکا

گھٹ گھٹ کی آواز کی کیفیت ؛ ڈھولک یا طلبہ وغیرہ کی گمک.

گَھٹائیں چھانا

رک : گھٹا چھانا جس کی یہ جمع ہے.

گَھٹائیں جُھوم اُٹْھنا

رک : گھٹائیں جھومنا.

گَھٹاؤ بَڑھاؤ

صُعُود و نزول

گھٹا آنا

ابر کا آسمان پر نمایاں ہونا، بادلوں کا آنا، سحاب کا نمودار ہونا، بدلی چھانا

گَھٹا کر

کم کرکے، کمی کر کے

گَھٹا دینا

کم کر دینا، درجہ یا مرتبہ کم کر دینا

گَھٹا اُٹْھنا

ابر چھانا ، بادلوں کا آنا ، بادلوں کا اُفق سے اُٹھ کر آسمان پر پھیلنا.

گَھٹا چھانا

سیاہ بادلوں کا چاروں طرف آسمان پر گھرآنا، گھٹا گھرنا

گَھٹا اُمَڈنا

بادلوں کا گھر آنا، ابر کا کثرت سے چھانا

گَھٹا دَبا کے

کم کرکے.

گَھٹا بَرَسْنا

موسلا دھار بارش ہونا ، زور کا مین٘ھ برسنا.

گَھٹا دَبا کَر

کم کرکے.

گَھٹا چَھٹ جانا

مطلع صاف ہو جانا ، بادلوں کا آسمان پر نہ ہونا ، تکدُّر نہ رہنا.

گَھنْگور گَھٹا

کالی اور مہیب گھٹا، بہت برسنے والی گھٹا، بہت چھائی ہوئی اور گہری گھٹا (آنا، چھانا وغیرہ کے ساتھ)

گَھن٘گھور گَھٹا

گھنگھور بادل، نہایت اور ڈراؤنی گھٹا

کالی گَھٹا

ابر سیاہ رنگ، سیاہ رنگ کے گہرے بادل، سیاہ رنگ کی بدلیوں کا چھا جانا، گھرا ہوا گہرا بادل

گَھنیری گَھٹا

رک : گھنگھور گھٹا

مَتْوالی گَھٹا

گھنگھور گھٹا ، مست کالے بادل ۔

دُھواں دھار گَھٹا

dense mass of clouds

گَھنگھور گَھٹا اُٹْھنا

خوب گھٹا چھانا ، بادلوں کا امڈ کر آنا ، گہری گھٹا چھانا .

ساوَن بھادوں کی گَھٹا

زور سے برسنے والے بادل ، مُوسلادھار بارش ، کرنے والا ابر ، گھنا ابر ، سیاہ ابر.

بَرسات کی گَھٹا

موسمِ باراں کا ابر یہ بہت سیاہ اور گھنا ہوتا ہے

کالی گَھٹا اُٹْھنا

کالے بادلوں کا آسمان پر ظاہر ہونا ، کالی بدلی چھانا .

ساوَن کی گَھٹا

برسنے والے بادل ، برسات کے موسم کے گہرے بادل.

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت

جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر

سب حال میں اچھا ہے (ہندو لوگ مسلمانوں کے حق میں کہا کرتے ہیں)

ماتھے کا گَھٹا

وہ سیاہ نشان یا علامت جو سجدہ کرتے کرتے پیشانی پر پڑ جاتا ہے

مَنگھَٹا

کنوئیں کی مینڈھ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹا چھانا کے معانیدیکھیے

گَھٹا چھانا

ghaTaa chhaanaaघटा छाना

محاورہ

مادہ: گَھٹا

  • Roman
  • Urdu

گَھٹا چھانا کے اردو معانی

  • سیاہ بادلوں کا چاروں طرف آسمان پر گھرآنا، گھٹا گھرنا

Urdu meaning of ghaTaa chhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • syaah baadlo.n ka chaaro.n taraf aasmaan par gharaanaa, ghaTaa ghirnaa

English meaning of ghaTaa chhaanaa

  • rain clouds to gather

घटा छाना के हिंदी अर्थ

  • काले बादलों का चारों ओर आकाश पर घिर आना, घटा छाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھٹا

گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ

گَھٹائیں

گھٹا (رک) کی مغیرّہ صورت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

گَھٹاؤ

۱ . کسی قِلّت تخفیف ، تنزّل.

گَھٹائی

گھٹاؤ، کمی، گھٹنا

گَھٹا ٹوپ

وہ غلاف جو پالکی، رتھ اور سکھیال وغیرہ پر گرد وغبار اور بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈالتے ہیں

گَھٹا بَڑھا

کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی ، کمی بیشی ، گھٹ بڑھ.

گھٹا گھرنا

ابر کا چاروں طرف سے آنا، ابر محیط آسمان ہونا

گَھٹا اُمَنْڈنا

بادلوں کا گھر آنا، ابر کا کثرت سے چھانا

گَھٹا ٹوپ اَن٘دھیاری

رک : گھٹا ٹوپ اندھیارا.

گَھٹا ٹوپ اَن٘دْھیارا

بہت زیادہ اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹا ٹوپ اندھْیرا

تاریک اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹا جُھومْتی آنا

گھٹا کا چاروں طرف سے گھِرنا.

گَھٹا جُھومْنا

سیاہ بادلوں کا چھانا یا گِھرنا ، بادلوں کا ہوا کے زور سے ہچکولے کھاتے ہوئے اُمڈنا.

گَھٹا پانی پانی ہونا

بہت بارش ہونا.

گَھٹا بَڑھا کے

تحریف کرکے ، اپنی طرف سے کمی بیشی کرکے.

گَھٹا گِھر کَر آنا

گھٹا آنا ، زور کے بادل آنا ؛ گھٹا امڈنا.

گَھٹا جُھوم کَر آنا

rain clouds to gather

گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی

جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.

گَھٹا کے

کم کرکے ، کمی کر کے.

گَھٹائیں جُھومْنا

رک : گھٹا جُھومنا جس کی یہ جمع ہے.

گَھٹانا

کم کرنا

گَھٹاؤ ہُوا

بھرا ہوا ، گھٹیلا ، گٹھیلا ہوا (جسم کا صفت).

گَھٹاکا

گھٹ گھٹ کی آواز کی کیفیت ؛ ڈھولک یا طلبہ وغیرہ کی گمک.

گَھٹائیں چھانا

رک : گھٹا چھانا جس کی یہ جمع ہے.

گَھٹائیں جُھوم اُٹْھنا

رک : گھٹائیں جھومنا.

گَھٹاؤ بَڑھاؤ

صُعُود و نزول

گھٹا آنا

ابر کا آسمان پر نمایاں ہونا، بادلوں کا آنا، سحاب کا نمودار ہونا، بدلی چھانا

گَھٹا کر

کم کرکے، کمی کر کے

گَھٹا دینا

کم کر دینا، درجہ یا مرتبہ کم کر دینا

گَھٹا اُٹْھنا

ابر چھانا ، بادلوں کا آنا ، بادلوں کا اُفق سے اُٹھ کر آسمان پر پھیلنا.

گَھٹا چھانا

سیاہ بادلوں کا چاروں طرف آسمان پر گھرآنا، گھٹا گھرنا

گَھٹا اُمَڈنا

بادلوں کا گھر آنا، ابر کا کثرت سے چھانا

گَھٹا دَبا کے

کم کرکے.

گَھٹا بَرَسْنا

موسلا دھار بارش ہونا ، زور کا مین٘ھ برسنا.

گَھٹا دَبا کَر

کم کرکے.

گَھٹا چَھٹ جانا

مطلع صاف ہو جانا ، بادلوں کا آسمان پر نہ ہونا ، تکدُّر نہ رہنا.

گَھنْگور گَھٹا

کالی اور مہیب گھٹا، بہت برسنے والی گھٹا، بہت چھائی ہوئی اور گہری گھٹا (آنا، چھانا وغیرہ کے ساتھ)

گَھن٘گھور گَھٹا

گھنگھور بادل، نہایت اور ڈراؤنی گھٹا

کالی گَھٹا

ابر سیاہ رنگ، سیاہ رنگ کے گہرے بادل، سیاہ رنگ کی بدلیوں کا چھا جانا، گھرا ہوا گہرا بادل

گَھنیری گَھٹا

رک : گھنگھور گھٹا

مَتْوالی گَھٹا

گھنگھور گھٹا ، مست کالے بادل ۔

دُھواں دھار گَھٹا

dense mass of clouds

گَھنگھور گَھٹا اُٹْھنا

خوب گھٹا چھانا ، بادلوں کا امڈ کر آنا ، گہری گھٹا چھانا .

ساوَن بھادوں کی گَھٹا

زور سے برسنے والے بادل ، مُوسلادھار بارش ، کرنے والا ابر ، گھنا ابر ، سیاہ ابر.

بَرسات کی گَھٹا

موسمِ باراں کا ابر یہ بہت سیاہ اور گھنا ہوتا ہے

کالی گَھٹا اُٹْھنا

کالے بادلوں کا آسمان پر ظاہر ہونا ، کالی بدلی چھانا .

ساوَن کی گَھٹا

برسنے والے بادل ، برسات کے موسم کے گہرے بادل.

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت

جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے

بَڑھا تو اَمِیر، گَھٹا تو فَقیِر، مَرا تو پِیر

سب حال میں اچھا ہے (ہندو لوگ مسلمانوں کے حق میں کہا کرتے ہیں)

ماتھے کا گَھٹا

وہ سیاہ نشان یا علامت جو سجدہ کرتے کرتے پیشانی پر پڑ جاتا ہے

مَنگھَٹا

کنوئیں کی مینڈھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹا چھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹا چھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone