تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹا ٹوپ" کے متعقلہ نتائج

گَھٹا ٹوپ

وہ غلاف جو پالکی، رتھ اور سکھیال وغیرہ پر گرد وغبار اور بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈالتے ہیں

گَھٹا ٹوپ اَن٘دْھیارا

بہت زیادہ اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹا ٹوپ اَن٘دھیاری

رک : گھٹا ٹوپ اندھیارا.

گَھٹا ٹوپ اندھْیرا

تاریک اندھیرا، رات کی سیاہی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹا ٹوپ کے معانیدیکھیے

گَھٹا ٹوپ

ghaTaa-Topघटा-टोप

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

گَھٹا ٹوپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ غلاف جو پالکی، رتھ اور سکھیال وغیرہ پر گرد وغبار اور بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈالتے ہیں
  • غلاف، ٹوپ، ٹوپا
  • گھنے بادلوں کی گہری اور چاروں سمت چھائی ہوئی گھٹا جس سے عموماً اندھیرا ہو جاتا ہے، گھنے بادلوں کا گھیرا، گھنگھور گھٹا
  • (مجازاً) گرد وغبار
  • چاروں سمت سے گھیر لینے والا گروہ

صفت

  • (مجازاً) بہت سیاہ

شعر

Urdu meaning of ghaTaa-Top

  • Roman
  • Urdu

  • vo Galaaf jo paalakii, rath aur sakhyaal vaGaira par gard-o-Gubaar aur baarish se mahfuuz rakhne ke li.e Daalte hai.n
  • Galaaf, Top, Topaa
  • ghane baadlo.n kii gahirii aur chaaro.n simt chhaa.ii hu.ii ghaTaa jis se umuuman andheraa ho jaataa hai, ghane baadlo.n ka gheraa, ghanghor ghaTaa
  • (majaazan) gard-o-Gubaar
  • chaaro.n simt se gher lene vaala giroh
  • (majaazan) bahut syaah

English meaning of ghaTaa-Top

Noun, Masculine

  • a covering used for carriage etc.
  • curtain, cover, tent
  • gathering of dense clouds in the sky, dark due to clouds, cloudy sky, overcast
  • (Metaphorically) dust

Adjective

  • extreme dark

घटा-टोप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाड़ी या पालकी का परदा, चारों ओर से ढकने के लिए गाड़ी, पालकी आदि के ऊपर डाला जानेवाला ओहार
  • ग़िलाफ़, टोप, टोपा
  • घने बादलों की गहरी और चारों ओर छाई हुई घटा जिससे प्रायः बहुत अँधेरा हो जाता है, सघन बादलों का घेरा, घनघोर घटा
  • (लाक्षणिक) गर्द, धूल-मिट्टी
  • चारों तरफ़ से घेर लेने वाला समूह

विशेषण

  • (लाक्षणिक) अत्यधिक काला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھٹا ٹوپ

وہ غلاف جو پالکی، رتھ اور سکھیال وغیرہ پر گرد وغبار اور بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈالتے ہیں

گَھٹا ٹوپ اَن٘دْھیارا

بہت زیادہ اندھیرا، رات کی سیاہی

گَھٹا ٹوپ اَن٘دھیاری

رک : گھٹا ٹوپ اندھیارا.

گَھٹا ٹوپ اندھْیرا

تاریک اندھیرا، رات کی سیاہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹا ٹوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹا ٹوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone