تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھرّا چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھرّا

ایک قسم کی دوا یا ضماد جو آشوب چشم کے لیے مفید ہے

گَھرّامی

چھپَر بند، چھپَر چھانے کا کام کرنے والا

گَھرّاٹا

وہ آواز جو سوتے میں ناک سے نکلتی ہے، خراٹا، گھرگھر کی آواز

گَھرّا چَلْنا

۔مرتے قت سانس کا رُک رُک کر نکلنا۔

گَھرانَہ

گَھرانا

گھرا لگنا

مرتے وقت سانس کا رک رک کر نکلنا، حالت نزع ہونا، جانکنی کا وقت ہونا

گَھراتی

گھر والے، گھر کے لوگ، مراد : لڑکی کی طرف سے شرکت کرنے والے، لڑکی والے (براتی کا نقیض)

گَھرانا

خاندان، گھر، دودمان

گِھرائی

(کسان) وہ اُجرت، وجو مویشیوں کے گھیر کر رکھنے اور چَرانے کی بابت دی جائے

گَھرامی

(کاشت کاری) وہ شخص یا مزارع جو گان٘و میں اپنا گھر رکھتا ہو.

گَھراٹ

خاندان، گھرانا

گِھراؤ

گِھرا ہوا ہونے کی حالت یا کیفیت، احاطہ

گِھراند

(پورب) پیشاب کی بُو ، بدبو ، کھراند.

گَھر اُٹھنا

(موسیقی) سُر کے مطابق آواز نکلنا.

گَھر اُٹھانا

گھر کی خبر گیری کرنا ؛ گھر کا خرچ اُٹھانا

گَھر اُجَڑْنا

میاں بیوی میں نااتفاقی یا جدائی ہونا

گَھر اُجاڑَن

گھر کو اُجاڑنے والی ، منحوس عورت.

گَھر اُجاڑَنا

خانہ ویرانی کرنا ، میاں اور بیوی میں جھگڑا کرانا ، نااتفاقی کرانا.

گَھر آ پَڑنا

۔کسی کے گھر میں جا کر ٹھہر جانا۔

گَھر اُٹھا دینا

گھر کرایہ پر دینا ، کرایہ دار کا گھر میں آنا.

گَھر آباد کَرنا

۔گھر میں بسنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔

گَھر اُف ہو جانا

خانہ خراب اور برباد ہو جانا، گھر میں کچھ نہ رہنا

گَھر اُجالا کَرْنا

بول بالا کرنا، آبرو قائم رکھنا

گَھر اُکَھڑْوا کے پُھنْکوانا

أ گھر منہدمکرانا۔

گَھر آئے کی لاج

۔گھر آئے کی شرم۔ جو شخص گھر آے اس کی خاطر تواضع کرنا چاہئے۔ ؎

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہِیں نِکالْتے

۔ مثل اپنے گھر پر کسی کی بے عزتی نہیں کرتے۔ جو شخص کسی کے گھر آئے ادنیٰ ہو یا اعلیٰ کسی سے بُرا برتاؤ نہیں کرنا چاہئے۔

دَرَخْتوں سے گِھرا ہُوا

بہت سارے پیڑوں اور درختوں سے گھرا اور ڈھکا ہوا

پَر گَھرا

وہ کتوبر جو دوسرے کے مکان کو پہچانتا ہو

دَس گَھرا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں دونوں طرف دس دس گھر ہوتے ہیں

بِیس گَھرا

ایک دیسی معمولی گھریلو کھیل جو زمین میں یا کسی لکڑی وغیرہ میں بیس گچھیوں کی دو قطاریں بناکر گولیوں کی طرح کھیلا جاتا ہے.

سَت گَھرا

ساتھ گھروں کا احاطہ

بے گَھرا

آوارہ وطن ، خاندان برباد ، جس کے گھر در نہ ہو ، نگھرا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھرّا چَلْنا کے معانیدیکھیے

گَھرّا چَلْنا

gharraa chalnaaघर्रा चलना

محاورہ

مادہ: گَھرّا

  • Roman
  • Urdu

گَھرّا چَلْنا کے اردو معانی

  • مرتے وقت سان٘س کا رُک رُک کر نکلنا ؛ گھرنگرو بولنا ، نزع کا عالم ہونا.
  • ۔مرتے قت سانس کا رُک رُک کر نکلنا۔

Urdu meaning of gharraa chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • marte vaqt saans ka ruk ruk kar nikalnaa ; gharanagro bolnaa, nazaa ka aalam honaa
  • ۔marte kat saans ka ruk ruk kar nikalnaa

English meaning of gharraa chalnaa

  • throat to rattle before death

घर्रा चलना के हिंदी अर्थ

  • ۔मरते कत् सांस का रुक रुक कर निकलना
  • मरते वक़्त सांस का रुक रुक कर निकलना , घरनगरो बोलना, नज़ा का आलम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھرّا

ایک قسم کی دوا یا ضماد جو آشوب چشم کے لیے مفید ہے

گَھرّامی

چھپَر بند، چھپَر چھانے کا کام کرنے والا

گَھرّاٹا

وہ آواز جو سوتے میں ناک سے نکلتی ہے، خراٹا، گھرگھر کی آواز

گَھرّا چَلْنا

۔مرتے قت سانس کا رُک رُک کر نکلنا۔

گَھرانَہ

گَھرانا

گھرا لگنا

مرتے وقت سانس کا رک رک کر نکلنا، حالت نزع ہونا، جانکنی کا وقت ہونا

گَھراتی

گھر والے، گھر کے لوگ، مراد : لڑکی کی طرف سے شرکت کرنے والے، لڑکی والے (براتی کا نقیض)

گَھرانا

خاندان، گھر، دودمان

گِھرائی

(کسان) وہ اُجرت، وجو مویشیوں کے گھیر کر رکھنے اور چَرانے کی بابت دی جائے

گَھرامی

(کاشت کاری) وہ شخص یا مزارع جو گان٘و میں اپنا گھر رکھتا ہو.

گَھراٹ

خاندان، گھرانا

گِھراؤ

گِھرا ہوا ہونے کی حالت یا کیفیت، احاطہ

گِھراند

(پورب) پیشاب کی بُو ، بدبو ، کھراند.

گَھر اُٹھنا

(موسیقی) سُر کے مطابق آواز نکلنا.

گَھر اُٹھانا

گھر کی خبر گیری کرنا ؛ گھر کا خرچ اُٹھانا

گَھر اُجَڑْنا

میاں بیوی میں نااتفاقی یا جدائی ہونا

گَھر اُجاڑَن

گھر کو اُجاڑنے والی ، منحوس عورت.

گَھر اُجاڑَنا

خانہ ویرانی کرنا ، میاں اور بیوی میں جھگڑا کرانا ، نااتفاقی کرانا.

گَھر آ پَڑنا

۔کسی کے گھر میں جا کر ٹھہر جانا۔

گَھر اُٹھا دینا

گھر کرایہ پر دینا ، کرایہ دار کا گھر میں آنا.

گَھر آباد کَرنا

۔گھر میں بسنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔

گَھر اُف ہو جانا

خانہ خراب اور برباد ہو جانا، گھر میں کچھ نہ رہنا

گَھر اُجالا کَرْنا

بول بالا کرنا، آبرو قائم رکھنا

گَھر اُکَھڑْوا کے پُھنْکوانا

أ گھر منہدمکرانا۔

گَھر آئے کی لاج

۔گھر آئے کی شرم۔ جو شخص گھر آے اس کی خاطر تواضع کرنا چاہئے۔ ؎

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہِیں نِکالْتے

۔ مثل اپنے گھر پر کسی کی بے عزتی نہیں کرتے۔ جو شخص کسی کے گھر آئے ادنیٰ ہو یا اعلیٰ کسی سے بُرا برتاؤ نہیں کرنا چاہئے۔

دَرَخْتوں سے گِھرا ہُوا

بہت سارے پیڑوں اور درختوں سے گھرا اور ڈھکا ہوا

پَر گَھرا

وہ کتوبر جو دوسرے کے مکان کو پہچانتا ہو

دَس گَھرا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں دونوں طرف دس دس گھر ہوتے ہیں

بِیس گَھرا

ایک دیسی معمولی گھریلو کھیل جو زمین میں یا کسی لکڑی وغیرہ میں بیس گچھیوں کی دو قطاریں بناکر گولیوں کی طرح کھیلا جاتا ہے.

سَت گَھرا

ساتھ گھروں کا احاطہ

بے گَھرا

آوارہ وطن ، خاندان برباد ، جس کے گھر در نہ ہو ، نگھرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھرّا چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھرّا چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone