تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر گَھر جھانْکنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر گَھر

ہر ایک گھر میں، جگہ جگہ، سب کے ہاں، سب جگہ

گھر گھر شادی، گھر گھر غم

ہر ایک گھر میں دکھ سکھ لگا رہتا ہے، کہیں خوشی ہے تو کہیں غم

گھر گھر شادی گھر گھر چَین

ہر جگہ امن اور چین ہے، اچھی حکومت ہو تو لوگ بھی خوش حال ہوتے ہیں

گَھر گَھر عِید ہے

۔(کنایۃً) عام خوشی ہے۔ سب خوش و خرم ہیں۔ عالمگیر خوشی ہے۔

گَھر گَھر عِید ہونا

ہر جگہ خوشی ہونا ، ہر جگہ کے لوگوں کا خوش ہونا.

گَھر گَھر جھانْکنا

۔(عو) ہر گھر میں جانا۔ در در پھرتی اور گھر گھر جھانکتی تو شام تک چار پانچ بج جاتے۔

گَھر گَھرانَہ

گَھر گَھرانا

خاندان ، حسب نسب ، گھرانا ، شریف خاندان ، مہذب خاندان.

گَھر گَھر پِھرنا

۔مارا مارا پھرنا۔ ؎

گَھر گَھر کے مَزے چَکھانا

بہت جگہ ملازمت کرنا ؛ اُس ملازمہ کی نسبت کہتے ہیں جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹِکے ؛ تجربہ کار ہونا.

گھیر گھار

۱. لباس کی چوڑائی اور ڈھیلا پن .

گَھر گَھر کے جالے لینا

۔(عو) ہر ایک کو ٹٹولتے پھرنا۔ ہر ایک کے گھر میں جانا۔

گِھرْ گِھرْ

چکّی یا کسی قسم کی مشین نیز گاڑی کے چلنے کی آواز

گَھر گَھرَوندَہ

گھر وغیرہ ، مٹّی کا چھوٹا گھر ؛ کمزور گھر ، ناپائیدار ٹھکانہ.

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

گَھر گَھر چَراغ جَلْنا

ہر گھر میں جشن ہونا، ہر جگہ خوشی ہونا

گَھر گَھر مانگتے پِھرنا

۔ دربدر بھیک مانگنا۔

گَھر گَھر کے مَزے چَکھنا

۔اس ملازمہ کی نسبت مستعمل ہے جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹکے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) تجربہ کار ہونا۔

گَھر گَھر مَٹِیالے چُولھے ہیں

کوئی آسودہ حال نہیں سب ایک جیسی حالت میں ہیں.

گَھر گَھر پِیت نَہ کِیجِئے تو گانو گانو تو کِیجِئے

اگر بہت لوگوں سے دوستی نہیں ہوسکتی تو چند آدمیوں سے ہی سہی.

گَھر گَھر تاکْتے پِھرنا

بھیک مانگنا ، گدائی کرنا.

گَھرگَھر کا، ساتھ نَر کا

گھر اپنا بہتر ہے اور دوست بہادر آدمی ہونا چاہیے

گَھر گَھر کے جالے بُہارتی پھرتی ہیں

جو بہت دفعہ گھر بدلے یا جو عورت ایک جگہ ٹھہر نہ سکے، اِدھر اُدھر ماری ماری پھرتی رہے

گَھر گھیرْنا

گھر کا محاصرہ کرنا، بار بار آنا، پیچھا لینا، قبضہ جمانا

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا

سب کا ایک ہی حال ہے.

گَھرے گَھر

ہر ایک گھر میں ، گھر گھر میں.

گَھروں گَھر

گھر گھر ، ہر ایک گھر میں ، تمام گھروں میں ، سارے گھروں میں ، کُل کے کُل گھروں میں.

گھیرگھار کے

اِدھر اُدھر سے سمیٹ سماٹ کر نیز قابو میں لا کر ، زبردستی .

گُھور گھار

خوب آنکھیں کھول کر محبت بھری نظر سے دیکھنا ، تاک جھانک دیدہ بازی ، نظر بازی .

گُھورا گھار

۔(ھ) مونث۔ گھورا گھاری۔ ؎

گھیر گھار کَر

چاروں طرف سے اکٹھّا کرکے ہر طرف سے سمیٹ سماٹ کر ایک جگہ کرکے

گھیر گھیر کَر مارْنا

ہر طرف سے روک کے راستہ بند کر کے مارنا .

گھیر گھار کَرْنا

روک ٹوک یا محاصرہ کرنا، مجبور کرنا

گھیر گھار کے لانا

گھیر گھار کر لے آنا

چاروں طرف سے اکٹھا کرکے لانا جیسے شکار کو

گِھر گِھر کَر آنا

اُمنڈ اُمنڈ کر آنا ، جُھوم جُھوم کر آنا ، زور شور سے آنا.

گھیر گھیر کے لانا

رک : گھیر لانا .

گھیرا گھیر

محاصرہ ، محصور کرنا ، مقید ہو جانا ، گھیرے جانے کی حالت یا کیفیت ، گھر جانے کی حالت .

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گَھر کی

خانہ ساز، خانگی

گھور گھور

بہت زیادہ خوف ناک م نہایت ڈراؤنا (تاریک ، رات وغیرہ) .

گَھر گھوڑی، نَخّاس مول

(لکھنؤ) چیز تو گھر میں ، مول تول بازار میں ، جب کوئی شخص بے دکھائے کسی چیز کی تعریف اور توصیف کرے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

گَھر گھوڑا، نَخّاس مول

چیز تو گھر میں ہے، مول تول بازار میں، بغیر دکھائے کسی چیز کی تعریف کرنا

گَھر گھوڑا نَخّاس مول

مثل۔ بے دکھائے کسیچیز کی تعریف کرنے کے موقع پر بولتے ہیں۔ ؎

گھر میں

گھر کے اندر

گُھڑ گھوڑ

۔(ھ۔ واو غیر ملفوظ سے) گھوڑا کا مخفف۔

گَھر کا گَھر

گھر کے تمام افراد، پورا کنبہ، گھر پھر

بُھوں گَھر

تہ خانہ ، سرائے .

غُرّے غُراں

غرّاتا ہوا ، دھاڑتا ہوا ، بپھرا ہوا.

گَھر سے

جیب سے

گھر گئی

خانہ خراب، نگوڑی، رانڈ، بیوہ

گھر پڑنا

عورت کا کسی مرد کے گھر بیٹھنا، نکاح میں آنا، مدخولہ ہونا

گھر پڑتی

فی گھر، فی مکان

گَھر کے گَھر رَہْنا

برابر سرابر رہنا جس میں نہ نفع ہو نہ نقصان

گَھر دیکْھنا

۔۱۔ کسی کے گھر بار بار جانا۔ ۲۔مکان دیکھ لینا۔ گھر سے واقف ہوجانا۔ ۳۔(کنایۃً) مانوٗس ہوجانا۔ ہل جانا۔ ؎ ۴۔کسی کے مکان پر جانا اِس غرض سے کہ مکان کا راستہ معلوم ہوجائے اور دوبارہ آنے میں راہبری کی ضرورت نہ ہو۔ ؎

یاد گھر گھر لگی ہونا

ہر جگہ یاد کیا جانا، ہر وقت یاد کیا جانا

گَھرسَنوارْنا

گھر بنانا

گَھر کے گَھر

گھر ہی میں، گھر کے اندر؛ برابر سرابر، نفع میں نہ نقصان میں

بَرْسات میں کَڑھائی گَھر گَھر

آسودہ حالی کے سامان ہیں نرالے ہیں؛ دولتمند کی خاطر داری ہر جگہ ہوتی ہے

گھر دوئی

خانہ خراب، نگوڑا، بے وارثا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر گَھر جھانْکنا کے معانیدیکھیے

گَھر گَھر جھانْکنا

ghar-ghar jhaa.nknaaघर-घर झाँकना

محاورہ

موضوعات: عوامی

گَھر گَھر جھانْکنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) ہر گھر میں جانا۔ در در پھرتی اور گھر گھر جھانکتی تو شام تک چار پانچ بج جاتے۔

घर-घर झाँकना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) हर घर में जाना। दर दर फुर्ती और घर घर झाँकती तो शाम तक चार पाँच बज जाते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر گَھر جھانْکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر گَھر جھانْکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone