تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر گھوڑا، نَخّاس مول" کے متعقلہ نتائج

گَھر گھوڑا، نَخّاس مول

چیز تو گھر میں ہے، مول تول بازار میں، بغیر دکھائے کسی چیز کی تعریف کرنا

گَھر گھوڑا نَخّاس مول

مثل۔ بے دکھائے کسیچیز کی تعریف کرنے کے موقع پر بولتے ہیں۔ ؎

گَھر گھوڑی، نَخّاس مول

(لکھنؤ) چیز تو گھر میں ، مول تول بازار میں ، جب کوئی شخص بے دکھائے کسی چیز کی تعریف اور توصیف کرے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر گھوڑا، نَخّاس مول کے معانیدیکھیے

گَھر گھوڑا، نَخّاس مول

ghar gho.Daa, naKHKHaas molघर घोड़ा, नख़्ख़ास मोल

ضرب المثل

گَھر گھوڑا، نَخّاس مول کے اردو معانی

  • چیز تو گھر میں ہے، مول تول بازار میں، بغیر دکھائے کسی چیز کی تعریف کرنا
  • جب کوئی بغیر چیز دکھائے اسے داغ کہے، تب کہاوت ہے

घर घोड़ा, नख़्ख़ास मोल के हिंदी अर्थ

  • वस्तु तो घर में है, सौदा बाज़ार में, बिना दिखाए किसी वस्तु की तारीफ़ करना
  • जब कोई बिना माल दिखाए ही उसके दाग़ कहे, तब कहावत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر گھوڑا، نَخّاس مول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر گھوڑا، نَخّاس مول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone