تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھور گھور" کے متعقلہ نتائج

گھور گھور

بہت زیادہ خوف ناک م نہایت ڈراؤنا (تاریک ، رات وغیرہ) .

گُھور گُھور کَر

ٹکٹکی بان٘دھ کر ، غصّے کی نظر سے .

گُھور گُھور کَر دیکھنا

۔ نظرِ تند سے دیکھنا۔ (مراۃ العروس) سب لڑکیاں اسی طرف گھور گھور کر دیکھنے لگیں۔

گھور نَزَک

نہایت ڈراؤنا دوزخ ، وہ دوزخ جس میں سخت عذاب ہو

گُھور

کُوڑے کرکٹ کا ڈھیر، گندگی، غلاظت نیز کوڑے یا اپلوں کا ڈھیر

گھور اَندھیرا

شدت کی تاریکی، بہت تاریکی، مہیب اندھیرا، گھپ اندھیرا، گہری اورخوف ناک تاریکی

گَھنی گھور

نہایت گنجان

گھور اَندْھیاری

خوف ناک تاریکی ، گھپ اندھیرا .

گھور گُھونٹْنا

رک : گھور گھونٹ رکھنا .

گَھن گھور لَڑائی

بڑی زبردست جنگ ، بڑی خوں ریزلڑائی ، معرکۂ عظیم ، گھمسان .

گھور گُھونٹ رَکْھنا

غصّہ یا نفرت وغیرہ کو چھپانا .

چَنْدَن گَھور

تلک، صندل کا ٹیکا

گُھور گھار

خوب آنکھیں کھول کر محبت بھری نظر سے دیکھنا ، تاک جھانک دیدہ بازی ، نظر بازی .

گُھور بَرار

(قانونی) وہ محصول جو ہرحصہ دار اور اجارہ دار پر ان مصارف کے سبب سے جو ایک سال میں ہوں لگایا جائے .

گھور کا تار

(موسیقی) موٹی آواز کا تار ، تارکھرج .

گُھور کے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے یکھنا ، تیز نظر سے دیکھنا نیز نہایت انہماک سے دیکھنا .

گُھور کَر دیکھنا

stare at

آگ لگے تو گھور بتاوے

آگ کی وجہ سے دھواں اٹھ رہا ہے پر کہتے ہیں کہ نہیں وہ دھول ہے

گَھر جَلے گُھور بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھور گھور کے معانیدیکھیے

گھور گھور

ghor-ghorघोर-घोर

  • Roman
  • Urdu

گھور گھور کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ خوف ناک م نہایت ڈراؤنا (تاریک ، رات وغیرہ) .

Urdu meaning of ghor-ghor

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa Khaufnaak ma nihaayat Daraavnaa (taariik, raat vaGaira)

घोर-घोर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ज़्यादा ख़ौफ़नाक और अधिक डरावना (अँधेरा, रात वग़ैरा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھور گھور

بہت زیادہ خوف ناک م نہایت ڈراؤنا (تاریک ، رات وغیرہ) .

گُھور گُھور کَر

ٹکٹکی بان٘دھ کر ، غصّے کی نظر سے .

گُھور گُھور کَر دیکھنا

۔ نظرِ تند سے دیکھنا۔ (مراۃ العروس) سب لڑکیاں اسی طرف گھور گھور کر دیکھنے لگیں۔

گھور نَزَک

نہایت ڈراؤنا دوزخ ، وہ دوزخ جس میں سخت عذاب ہو

گُھور

کُوڑے کرکٹ کا ڈھیر، گندگی، غلاظت نیز کوڑے یا اپلوں کا ڈھیر

گھور اَندھیرا

شدت کی تاریکی، بہت تاریکی، مہیب اندھیرا، گھپ اندھیرا، گہری اورخوف ناک تاریکی

گَھنی گھور

نہایت گنجان

گھور اَندْھیاری

خوف ناک تاریکی ، گھپ اندھیرا .

گھور گُھونٹْنا

رک : گھور گھونٹ رکھنا .

گَھن گھور لَڑائی

بڑی زبردست جنگ ، بڑی خوں ریزلڑائی ، معرکۂ عظیم ، گھمسان .

گھور گُھونٹ رَکْھنا

غصّہ یا نفرت وغیرہ کو چھپانا .

چَنْدَن گَھور

تلک، صندل کا ٹیکا

گُھور گھار

خوب آنکھیں کھول کر محبت بھری نظر سے دیکھنا ، تاک جھانک دیدہ بازی ، نظر بازی .

گُھور بَرار

(قانونی) وہ محصول جو ہرحصہ دار اور اجارہ دار پر ان مصارف کے سبب سے جو ایک سال میں ہوں لگایا جائے .

گھور کا تار

(موسیقی) موٹی آواز کا تار ، تارکھرج .

گُھور کے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے یکھنا ، تیز نظر سے دیکھنا نیز نہایت انہماک سے دیکھنا .

گُھور کَر دیکھنا

stare at

آگ لگے تو گھور بتاوے

آگ کی وجہ سے دھواں اٹھ رہا ہے پر کہتے ہیں کہ نہیں وہ دھول ہے

گَھر جَلے گُھور بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھور گھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھور گھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone