تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کے معانیدیکھیے
Roman
گَھر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ
- تار برقی کا وہ محکمہ جہاں تار برقی سے تار دیے اور وصول کیے جاتے ہیں، ٹیلیگراف آفس، تار دینے کا دفتر
- (عورت) خانہ داری، اثاث البیتہ، سامان خانہ داری، گرہست پن
- ٹھور، ٹھکانا، جگہ
- اڈا، مرکز
- پڑاؤ، صدر، دفتر، آفس جیسے: تارگھر، ڈاک گھر
- گھونسلا، آشیانہ، پرندوں کے بسیرا کرنے کی جگہ
- بھٹ، کھوہ، بل، جیسے: چیونٹی کا گھر
- امن کی جگہ، جائے پناہ، آرام و راحت سے بسر کرنے کا مقام
- جائے پیدائش، دیس، وطن
- گھر کے تمام افراد، اہل خانہ، گھر کا گھر، پورا گھر، خاندان، کنبہ
- (کنایۃً) اپنے لوگ، عزیز و اقارب
- (ہیئت) کسی سیارے کا دائرہ گردش جسے اس کا مقام، گھر یا منزل کہتے ہیں، برج
- نگینے کا گھاٹ، وہ جگہ جہاں نگینہ جڑا ہوتا ہے
- ایسا سوراخ جو آرپار نہ ہو، کم گہرا سوراخ یا چھید
- گنجائش، سمائی
- چوسر، پچیسی یا لوڈو میں بنے ہوئے چار خانوں کے درمیان کا بڑا خانہ جس میں گوٹ جانے سے گوٹ پکی ہو جاتی ہے اس کو چاروں رنگوں کا گھر کہتے ہیں
- اون یا تاگے کی بنائی میں وہ پھندے جو بننے میں سلائی پر ڈالے جاتے ہیں، سوئٹر
- وہ خانے جو تعویذ کے نقش میں بناتے ہیں
- مقام سُر، راگ کا مقام
- خوش الحان پرند کی آواز
- بلبل کی نغمہ سنجی پر بھی گھر کا اطلاق کیا جاتا ہے
- کسی چیز کے رکھنے کا خانہ: جیسے میان، نیام، غلاف
- عینک رکھنے کا خانہ، خول، کیس
- تکنیک، انداز، طریقہ
- (بازاری) کون، مقعد
- (مجازاً) قبر، گور، ابدی آرام گاہ
- آقا، مالک
- خاوند، بر، دولہا
- منبع، سرچشمہ، بنیاد
- مخزن، گودام
- وجہ، علامت
- دراز، الماری یا میز کا خانہ
- گرہ، جیب، ڈب
- داؤں پیچ، کشتی
- ضرب، چوٹ
- آنکھ کا حلقہ یا گڈھا
- طغرہ، چوکھٹا فریم، جیسے: تصویر کا گھر
- وہ مقام جہاں کوئی شے وافر مقدار سے ہو، مخزن، خزانہ، جیسے: کشمیر میوہ جات کا گھر ہے
- کیلا، بانس یا مونج وغیرہ کا ذخیرہ جو یکجا ہو کر گھنی شکل میں اگتے ہیں
- چاروں سمت خطوط کی مدد سے بنا خانہ یا گھر، خانہ، کوٹھا
- کسی دشواری یا مشکل کی وجہ، جیسے: آلودگی بیماری کا گھر ہے
شعر
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی
انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
Urdu meaning of ghar
Roman
- kisii fard ya Khaandaan ke rahne kii jagah, rihaayash gaah, jaaye sukuunat, makaan, maskan, havelii, koThii, banglaa
- taar barqii ka vo mahikmaa jahaa.n taar barqii se taar di.e aur vasuul ki.e jaate hain, Tailiigraaf aufis, taar dene ka daftar
- (aurat) Khaanaadaarii, asaas albiitaa, saamaan Khaanaadaarii, garhsat pan
- Thor, Thikaana, jagah
- aDDa, markaz
- pa.Dhaa.o, sadar, daftar, aufis jaiseh taaraghar, Daakghar
- ghonslaa, aashyaanaa, parindo.n ke baseraa karne kii jagah
- bhaTT, khoh, bil, jaiseh chiyuunTii ka ghar
- aman kii jagah, jaa.epnaah, aaraam-o-raahat se basar karne ka muqaam
- jaaye paidaa.ish, des, vatan
- ghar ke tamaam afraad, ahal-e-Khaanaa, ghar ka ghar, puura ghar, Khaandaan, kumbaa
- (kanaa.en) apne log, aziiz-o-akaarib
- (haiyat) kisii sayyaare ka daayaraa gardish jise is ka muqaam, ghar ya manzil kahte hain, buraj
- nagiine ka ghaaT, vo jagah jahaa.n nagiina ju.Daa hotaa hai
- a.isaa suuraaKh jo aarpaar na ho, kam gahiraa suuraaKh ya chhed
- gunjaa.ish, samaa.ii
- chausar, pachchiisii ya loDo me.n bane hu.e chaar Khaano.n ke daramyaan ka ba.Daa Khaanaa jis me.n goT jaane se goT pakkii ho jaatii hai is ko chaaro.n rango.n ka ghar kahte hai.n
- u.un ya taage kii banaa.ii me.n vo phande jo banne me.n silaa.ii par Daale jaate hain, so.iTar
- vo Khaane jo taaviiz ke naqsh me.n banaate hai.n
- muqaam sur, raag ka muqaam
- Khusha.ilhaan parind kii aavaaz
- bulbul kii naGmaa sanjii par bhii ghar ka itlaaq kiya jaataa hai
- kisii chiiz ke rakhne ka Khaanaah jaise miyaan, nayaam, Galaaf
- a.inak rakhne ka Khaanaa, Khaul, kes
- takniik, andaaz, tariiqa
- (baazaarii) kaun, maqad
- (majaazan) qabr, guruu, abadii aaraamagaah
- aaqaa, maalik
- Khaavand, bar, duulhaa
- mambaa, sarchashmaa, buniyaad
- maKhzan, godaam
- vajah, alaamat
- daraaz, almaarii ya mez ka Khaanaa
- girah, jeb, Dab
- daa.o.n pech, kashtii
- zarab, choT
- aa.nkh ka halqaa ya gaDDhaa
- tagraa, chaukhaTaa phrem, jaiseh tasviir ka ghar
- vo muqaam jahaa.n ko.ii shaiy vaafar miqdaar se ho, maKhzan, Khazaanaa, jaiseh kashmiir mevaajaat ka ghar hai
- kelaa, baans ya muunj vaGaira ka zaKhiiraa jo yakjaa ho kar ghunnii shakl me.n ugte hai.n
- chaaro.n simt Khutuut kii madad se banaa Khaanaa ya ghar, Khaanaa, koThaa
- kisii dushvaarii ya mushkil kii vajah, jaiseh aaluudagii biimaarii ka ghar hai
English meaning of ghar
Noun, Masculine
- house, dwelling, mansion, habitation, abode, home
- a telegram office
- (Women) the household, household goods
- workshop, office, like: post office
- (Women) house and home, a house and premises
- a room (in a house) like: (is makan kaun ghar hai)
- a den, nest, hole, sty, cell, burrow
- place of origination or production, native place or land
- loop, loop-hole, button-hole
- socket
- an apartment
- a receptacle
- frame
- stand
- cup, pan
- a case, holder like: (ainak ka ghar)
- groove, channel
- a drawer, till
- pigeon-hole (of a desk)
- a compartment or division, partition
- room, space
- a square or cell (of a chess-board, almanac )
- station, seat, region, quarter
- source, spring, mine, root, parent
- fountain, fountainhead
- home
- ( Sant.gharoṅj) family, dynasty
- pitch, height, degree
घर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मनुष्यों के रहने का स्थान जी दीवार आदि से घेरकर बनाया जाता है, किसी परिवार का निवास-स्थान, निवासस्थान, आवास, मकान
- विद्युतीय तार का वो विभाग जहाँ विद्युतीय तार दिए और प्राप्त किए जाते हैं, टैलीग्राफ़ ऑफ़िस, तार देने का कार्यालय
- (स्त्री॰) घर की सामग्री, गृहस्थी का सामान, जैसे: वह अपना इधर-उधर घूमता है, मै घर लिए बैठी रहती हूँ
- ठोर, ठिकाना
- अड्डा, केंद्र
- पड़ाव, कार्यालय, कारख़ाना, आफ़िस, दफ़्तर, जैसे: डाकघर, तारघर, पुतलीघर, रेलघर, बंकघर इत्यादि
- घोंसला, आशियाना, पक्षियों का बसेरा करने की जगह
- भट्ट, खोह, बिल, छेद
- शांति का स्थान, अश्रयस्थान, शांति और सुख से बसर करने का स्थान
- जन्मस्थान, जन्मभूमि, वतन, स्वदेश
- घर में रहने वालों की पूरी सामाजिक इकाई, घराना, कुल, वंश, खानदान, जैसे: किसी अच्छे या बड़े घर लड़की ब्याहेंगे, वह अच्छे घर का लड़का है
- ( सांकेतिक) अपने लोग, संगति में रहने वाले, मित्र, साथी, दोस्त
- ( खगोल विद्या) जन्मकुंडली में किसी ग्रह का स्थान, ग्रहों की राशि, घेरा, बुर्ज
- किसी वस्तु (नगीना आदि) को जमाने या बैठाने का स्थान, वो जगह जहाँ नगीना जुड़ा होता है, नगीने का घाट, जैसे: नगीने का घर
- ऐसा छिद्र जो आर-पार ना हो, कम गहरा छिद्र या छेद, बिल, सूराख, जैसे: छलनी के घर, बटन के घर
- किसी वस्तु के अँटने या सामने का स्थान, छोटा गड्ढा, अटने या समाने का स्थान, जैसे: पानी ने स्थान-स्थान पर घर लिया है
- कोई वस्तु रखने का डिब्बा या चोंग़ा, कोश, ख़ाना, केस, जैसे: चशमें का घर, तलवार का घर
- शतरंज आदि का चौकोर ख़ाना, कोठा
- ऊन या तागे की बुनाई में वो फंदे जो बुनने में सिलाई पर डाले जाते हैं, सोइटर
- वो ख़ाने जो तावीज़ के नक़्श में बनाते हैं
- राग का स्थान, मुकाम, स्वर, जैसे: यह चिड़िया कई घर बोलती है
- मधुर स्वर पक्षी की आवाज़
- बुलबुल की चहचहाहट पर भी घर से अभिप्राय लिया जाता है
- किसी चीज़ के रखने का ख़ाना, जैसे: म्यान, नियाम, कोश, ग़िलाफ़
- ऐनक रखने का ख़ाना, ख़ौल, आवरण, केस
- कला, शैली, ढंग, तरीक़ा
- कोठरी, कमरा, जैसे: ऊपर के खंड में केवल चार घर हैं
- आड़ी खड़ी खिंची हुई रेखाओं से घिरा स्थान, कोठा, ख़ाना, जैसे: कुंडली या यंत्र का घर
- (बाज़ारू) भग या गुगेंद्रियों
- ( मजाज़न) क़ब्र, गोर, अनादि निवास-स्थान
- स्वामी, मालिक, आक़ा
- पति, बर, दूल्हा
- भंडार, गोदाम
- उत्पत्ति स्थान, मूल कारण, उत्पन्न करने वाला, जैसे: (क) रोग का घर खाँसी, खीरा रोग का घर है
- पटरी आदि से घिरा हुआ स्थान, ख़ाना, कोठा, जैसे: आलमारी के घर, संदूक़ के घर
- गिरह, जेब, डब
- दाँव, पेंच, युक्ति, जैसे: वह कुश्ती के सब घर जानता है
- चोट मारने का स्थान, वार करने का स्थान या अवसर
- आँख का गोलक या गड्ढा
- चौखटा, फ्रेम, जैसे: तसवीर का घर
- वह स्थान जहाँ कोई वस्तु बहुतायत से हो, भांडार, खजाना, जैसे: काश्मीर मेवों का घर है
- केले, मूँज या बाँस का समूह जो एकत्र घने होकर उगते हैं
- चारों तरफ़ रेखा खींचकर बना आरेख, कोठा, ख़ाना
- किसी समस्या की वजह, जैसे- प्रदूषण रोग का घर है
گَھر کے مترادفات
گَھر کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَدِیثِ نَفْس
وہ چیز جو قلب پر اول وارد ہوتی ہے؛ ایسا خیال جو صرف دل میں پیدا ہو اور اس کے کرنے کا عزم نہ ہو.
حَدِیثِ عَزِیز
(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مر حلے میں) کم از کم دو راویوں سے منقول ہو لیکن اسے متواتر یا مشہور احادیث کی طرح رواج عام حاصل نہ ہو.
حَدِیثِ قَولی
(حدیث) اس کام یا بات کا بیان یا ذکر جو پیغمبر خدا صلّی الله علیہ وسلّم نے اپنی زبان مُبارک سے ارشاد فرمایا ہو.
حَدِیثِ مُعْضَل
(حدیث) وہ حدیث جس کے سلسلۂ روایت میں دو یا دو سے زیادہ راوی غائب ہوں یا بعض علما کے نزدیک مسلسل دو راوی غائب ہوں .
حَدِیثِ حَسَن
(حدیث) وہ حدیث جس کے راوی صدق و امانت میں مشہور ہوں لیکن حدیث صیح کے راوی سے حفظ و یاد میں کم ہوں
حَدِیثِ شاہِد
(حدیث) اگر ایک راوی نے ایک حدیث دوسرے راوی کے موافق راویت کی تو اس کو حدیث شاہد کہتے ہیں
حَدِیثِ مَقْطُوع
(حدیث) وہ حدیث جو رسول الله صلی اللہ علیہ وسلّم کے بعد مسلمانوں کی پہلی نسل سے آگے نہ جاتی ہو یعنی جس کا اسناد صرف کسی تابعی تک پہن٘چتا ہو یا جس میں صرف تابعین کے اقوال و افعال کا ذکر ہو .
حَدِیثِ آحاد
وہ حدیث نبویؐ جس کی روایت شخصِ واحد سے شخصِ واحد تک ہوتی ہوئی پہنچی ہو ، برخلاف ایسی حدیثوں کے جنھیں ایک راوی نے کئی آدمیوں سے بیان کیا ہو.
حَدِیثِ قُدْسی
حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے
حَدِیثِ عالی
(حدیث) وہ حدیث جس میں اسناد مکمل ہوں لیکن بہت مختصر ہو. اس لیے کہ آخری راوی نے اس روایت کو ابتدائی راوی سے صرف چند اشخاص کے واسطے سے حاصل کیا ہے.
حَدِیثِ مَشْہُور
(حدیث) وہ حدیث جسے ہر زمانے میں تین یا تین سے زیادہ راویوں نے روایت کیا ہو يہ حدیثِ احاد کی ایک قسم ہے.
حَدِیثِ صَحِیح
(حدیث) وہ حدیث جس کے اسناد متصل ہوں اور عادل و ضابط راوی نقل کریں، اس میں کوئی علت (کمزوری) نہ ہو اور وہ جمہور محدثین کے خلاف نہ ہو
حَدِیثِ مُتَواتِر
(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو
حَدِیثِ خُرافَہ
بے حقیقت اور جُھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گذرا جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے).
حَدِیثِ مُعَنْعَن
(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سُنی گئی ہو جن کا سلسلۂ روایت میں مذ کور نہ ہو ، اور اس سلسلۂ روایت کو ’’عن‘‘ لگا کر نقل کیا گیا ہو.
حَدِیثِ مُدْرَج
(حدیث) وہ حدیث جس میں راوی کے اپنے الفاظ رسول الله صلّی الله علیہ وسلّم کے الفاظ کے درمیان داخل ہو گئے ہوں اور متن کے ان دونوں حصّوں کو صیح طور پر الگ کرنا ممکن نہ ہو .
حَدِیثِ مُدَلَّس
(حدیث) وہ حدیث جس میں راوی اپنے شیخ کا جس سے اس نے حدیث سُنی ہو ، نام لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے وہم پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سُنا ہے.
حَدِیثِ مُسَلْسَل
(حدیث) وہ حدیث جس کی سند میں اوّل سے آخر تک ایک راوی بھی سا قط نہ ہوا ہو اور سب کے راویوں کے متعلق اس میں خاس ملا حظات ہوں (مثلاً روایت کرنے وقت سب راویوں نے قسم کھائی ہو).
حَدِیثِ مَتْرُوک
(حدیث) وہ حدیث جسے صرف ایک راوی نے نقل کیا ہو اور علاوہ بریں وہ حدیث مین متہّم بالکذب ہو یا کثیرالغفلت ہو یا کثیرالوہم ہو .
حَدِیثِ مُسْنَد
(حدیث) وہ حدیث جو ثِقہ راویوں کے غیر مقطوع سلسلے کے ذریعے رسول الله تک پہن٘چائی جا سکے.
حَدِیثِ مُنْکَر
(حدیث) وہ حدیث جس کا راوی بہت غلطی کرتا ہو ، غافل ہو یا اس کو وہم ہو یا اس کی روایت سچّے لوگوں کی روایت کے مخالف ہو یا فاسق ہو یا بدعتی.
حَدَث
(فقہ) ناپاکی، وضو ٹوٹ جانا، ازروے شرع بے وضو ہو جانا، بول و براز وغیرہ جن کے اخراج سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
حادِث
نیا، نو پیدا شدہ مخلوق، پیدا، ظاہر، موجود، وقوع پذیر، زوال قبول کرنے والا، فنا ہونے والا، فانی
نَقد حَدِیث
حدیث نبوی صلی اﷲ علیہ وآلہٰوسلم کی پرکھ ، حدیث کی تحقیق کہ کون سی روایت کس حد تک مستند ہے ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھر)
گَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔