تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَت" کے متعقلہ نتائج

طَور

حال، حالت، گت

توڑ

ٹوٹ پھوٹ، شکستگی (ان معنوں میں عموماً توڑ پھوڑ مستعمل ہے).

طُور

حال، حالت، گت

تیراں

رک : تیرہ

طَور طَرِیق

وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال چلن، رویہ، برتاؤ

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

طَور بَنْنا

ڈھنگ پیدا ہونا ، راہ نکلنا.

طَور کَرنا

کسی کام پر آمادہ ہونا ، نیّت کرنا ، راہ نکالنا ، تدبیر کرنا.

طَور طَریقے

طَور طَرِیقَہ

وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال چلن، رویہ، برتاؤ

طَور سے

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، رنگ ڈھنگ یا انداز خراب ہونا ، لچَھن خراب ہونا .

طَور پَکَڑْنا

رنگ ڈھنگ یا انداز اختیار کرنا.

طَور بَندْھنا

روش ، انداز یا ڈھن٘گ قائم ہو جانا.

طَور دِکھانا

ڈھنگ یا انداز دکھانا ، کیفیت دکھانا ، نقشہ کھینچ دینا.

طَور و طَرِیق

طور طریق

طوری

طور کا، طور کے متعلق

طَور جَمانا

رن٘گ جمانا ، رسوخ پیدا کرنا.

طَور طَور ہونا

حالت بدلنا ، حال متغیّر ہونا.

طَور پر

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور سِیکْھنا

طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا.

تَورا

جلدی، زودی، تیزی، سرعت

طَور بَن پَڑْنا

راستہ نکلنا ، تدبیر سمجھ میں آنا.

طَور نِکالْنا

ڈھنگ اختیار کرنا ، انداز اپنانا.

طَور بے طَور ہونا

(عور) موقع بے موقع ہونا ، کل بے کل ہونا.

تَرَح

اندوہ، غم، فرح کی ضد

طَور دُرُسْت ہونا

راہ ہموار ہونا ، حالات موافق ہونا .

طَور بُرے ہونا

حال خراب ہونا ، پریشان ہونا.

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تَورات

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا

تَورِیب

تَورِیث

وراثت، وارث بنانا.

تور

ایک قسم کا غلہ جس کی دل پکاتے ہیں، ارہر.

tor

پَہاڑی

taurine

حیاتی کیمیا: گندھک ملا امینو ترشہ جو چکنائیوں کے انہضام میں مدد کرتا ہے ۔.

طَود

بڑا پہاڑ.

tod

سِیانَہ

تَورِیَہ

ارادہ کچھ کرنا اور ظاہر کچھ اور کرنا، دل میں جو کچھ ہے، اس کے خلاف ظاہر کرنا

تَورَس

ستاروں کی ایک صورت یا مجموعے کا نام، ثور.

tauromachy

قدیم: بیلوں کی ٹکّر۔.

تَوْرَیت

صحیفۂ آسمانی جو عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا، اس میں دنیا اور آدم کی تخلیق کا بیان ہے

توند

بڑا پیٹ، تھوند، دھوند، فربہی شکم

توڑیں

توڑیں

تاروں

۔تار اور تارا کی جمع۔

today

آج

تَودِیع

وداع، رخصت کرنا

torah

تورات

تار

تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا

ٹوڑی

ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے، موسیقی کی ایک دھن، بود کا، ٹوڈی

ٹوڑا

رک : ٹوڈی (۳)

توڑا

کمی، قلت، قحط

توڑی

ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے

ٹوڑْنا

﴿ریاضی﴾ رک ؛ توڑنا ، کم کرنا

توڑْنا

ٹکڑے کرنا، شکستہ کرنا

ٹوڑْیا

اونْٹ کا بچہ.

توڑِیا

سان٘پ کی ایک قسم، جو آتشی ہوتا ہے، رن٘گ گیروا اوربدن پرنرم بال ہوتے ہیں، اٹھارہ گرہ کا ہوتا ہے، جس جگہ آک کے درخت ہوتے ہیں، پیدا ہوتا ہے اسکے کاٹتے ہی آدمی دیوانہ ہو جاتا ہے

توڑُو

توڑے

توڑا کی جمع

توڑَہ

رک: توڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَت کے معانیدیکھیے

گَت

gatगत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی عوامی ہندو

گَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حالت، کیفیت
  • (موسیقی) ساز کے پردوں کی بندش، دُھن خصوصاً رواں، گردشی، بار بار دھرائی جانے والی آواز، سُر، بول، راگ نیز ایک تال کا نام
  • تالی (جو ناچ کے وقت بطور تال کے بجائی جائے)
  • (موسیقی) وہ دُھن جو رقص کے ساتھ بجائی جائے، آواز کی چال
  • دھن کے ساتھ ایک قسم کا ناچ، رقص کے ساتھ چلنے والی دُھن
  • ڈھنگ، طرز، انداز، طرح
  • شناخت، پہچان
  • دسترس، پہن٘چ
  • خوشی، لطف، انبساط، فرحت، مسرت، مزہ
  • حال، حقیقت
  • صناعی، ہنرمندی، مزاج، طبیعت
  • اجرامِ فلکی کی مکمل گردش
  • سیّارے کی روزانِہ حرکت
  • سلیقہ
  • رفتار، چال
  • اختتام، انجام، خاتمہ
  • ہندوؤں کے مُردے جلانے کی رسم، کریا کرم
  • کبوتر کا غٹرغوں کرنا، کبوتر کا آواز نکالنا یا گون٘جنا، آوازیں نکالنا
  • (ھ) مونث (عو) حالت، طرح، حرکت۔زنانے کپڑے پہن کر تم نے اپنی بُری گت بنائی، (ہندو) مردے کے جلانے کی رسمیں، بول کے خلاف، سرگم جس سے ناچ اور راگ کا اندازۃ ہوتا ہے، بجانا بجنا کے ساتھ)، ایک قسم کا ناچ، سازوں کے بجانے کا طرز
  • زد و کوب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَطْ

पानी में ग़ोता देना, पानी में डुबोना।

شعر

English meaning of gat

Noun, Feminine

Adjective

गत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हालत

विशेषण

  • बीता हुआ, पिछला
  • स्थित, प्राप्त
  • मृत

گَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone