تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taurine" کے متعقلہ نتائج
taurine کے لیے اردو الفاظ
taurine کے اردو معانی
اسم
- حیاتی کیمیا: گندھک ملا امینو ترشہ جو چکنائیوں کے انہضام میں مدد کرتا ہے ۔.
صفت
- بیل جیسا ،بجار نما ، مرکھنا۔.
taurine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हयाती कीमिया: गंधक मिला अमीनो त्रिशा जो चिकनाइयों के इन्हिज़ाम में मदद करता है ।
विशेषण
- बैल जैसा ,बजार नुमा , मुर्ख़ना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَیرانَہ
ایک روئیدگی ہے کھن٘بی کی طرح لیکن اُس سے بڑی ، رنگ سفید و زرد ہے اور سوکھنے کے بعد سرخ ہو جاتی ہے، اکثر بلوط اور زیتون کے درختوں کے تلے پیدا ہوتی ہے، بارش میں زیادہ پیدا ہوتی ہے ، نہایت زہریلی ہوتی ہے.
terne
(terne metal کا اختصار) سیسہ کا بھرت جس میں ۲۰ فیصد ٹین اور اکثر سُرمے کی بھی آمیزش ہوتی ہے ۔.
تاڑْنا
مارنا ، دشنام طرازی کرنا ، ضرب لگانا ، سزا دینا ، ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، تادیب کرنا ، گوشمالی کرنا ، سرزنش کرنا.
توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ
اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (taurine)
taurine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔