Search results
Saved words
Showing results for "gardanaa"
Meaning ofSee meaning gardanaa in English, Hindi & Urdu
گَرْدَنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .
- (جغرافیہ) خشکی کا تن٘گ قطعہ جو خشکی کے دو بڑے قطعات کو ملائے ، خاکنائے .
- (قصاب) مذبوحہ بکری یا بھیڑ وغیرہ کی گردن کا گوشت .
- (معماری) دیوار اور اس کی منڈیر کے درمیان کسی قدر باہر کو نکال کر لگایا ہوا چنائی کا ردّا جو دیوار اور منڈیر کی حدِّ فاصل ظہار کرے ، کنگنی .
- (کُشتی) حریف کی گُدّی پر کلائی کی ضرب .
- نہایت موٹی اور فربہ گردن .
Showing search results for: English meaning of gardana
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gardanaa)
gardanaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone