تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرد نامہ" کے متعقلہ نتائج

گَرد نامہ

ایسا نقش یا تعویذ جس کے گِردا گِرد مخصوص دعائیں لکھی ہوتی ہیں، اس کے بیچ میں غائب شدہ کا نام لکھ دیتے ہیں اور اسے چرخے سے باندھ کر پھراتے ہیں یا اس جگہ دفنا دیتے ہیں جہاں وہ سوتا تھا، مشہور ہے کہ اس تعویذ کی برکت سے گم شدہ واپس آجاتا ہے (اس کے لغوی معنی شہر نامہ ہیں کیونکہ گرد زبان پہلوی میں شہر کو کہتے ہیں ، اس عمل سے بھاگا ہوا اپنے شہر یا مقام پر واپس لایا جاتا ہے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرد نامہ کے معانیدیکھیے

گَرد نامہ

gard-naamaगर्द-नामा

اصل: فارسی

وزن : 2122

گَرد نامہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا نقش یا تعویذ جس کے گِردا گِرد مخصوص دعائیں لکھی ہوتی ہیں، اس کے بیچ میں غائب شدہ کا نام لکھ دیتے ہیں اور اسے چرخے سے باندھ کر پھراتے ہیں یا اس جگہ دفنا دیتے ہیں جہاں وہ سوتا تھا، مشہور ہے کہ اس تعویذ کی برکت سے گم شدہ واپس آجاتا ہے (اس کے لغوی معنی شہر نامہ ہیں کیونکہ گرد زبان پہلوی میں شہر کو کہتے ہیں ، اس عمل سے بھاگا ہوا اپنے شہر یا مقام پر واپس لایا جاتا ہے) .

गर्द-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा मंत्र या तावीज़ जिस के इर्द-गिर्द दुआएं लिखी होती हैं, इस के बीच में गुमशुदा का नाम लिख देते हैं और उसे चरखे से बांध कर फिराते हैं या उस जगह दफ़ना देते हैं जहां वो सोता था, मशहूर है कि इस तावीज़ की बरकत से गुमशुदा वापस आ जाता है (इस के शाब्दिक मानी शहर नामा हैं क्योंकि गर्द फ़ारसी में शहर को कहते हैं, इस अमल से भागा हुआ अपने शहर या स्थान पर वापस लाया जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرد نامہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرد نامہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words