تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا جَل" کے متعقلہ نتائج

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پانی میں

بارش میں

پانی ساج

لکڑی کی ایک قسم Terminalia myriocarpa ہول لاک جو نیپال اور آسام کے جن٘گلات میں ہوتی ہے جنس اڈ (ہلیلہ).

پانی پانی

تابع، فرمان٘بردار

پانی بیل

ایک قسم کی بڑی بیل جس کی پتیاں تین سے سات ان٘چ تک لمبی ہوتی ہیں گرمی کے دنوں میں اس میں موخی مائل بھورے رن٘گ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں اور موسم برسات میں یہ پھیلتی ہے اس کے پھل کھائے جاتے ہیں اور جڑ دواؤں کے طور پر مستعمل ہے یہ روہیلکھنڈ اودھ اور گوالیار کے آس پاس اور خصوصاً سال کے جن٘گلوں میں پائی جاتی ہے اسے موسل بھی کہتے ہیں ۔

پانی کھیت

پان دھار ، آب پاشی کی زمین خواہ نہری یا چاہی ۔

پانی پَن

مائیت ، پانی کی صفت و کیفیت ۔

پانی بُوند

ہلکی بارش، پھوار

پانی دیوا

وارث، خیرخبر لینے والا، گھر کا مالک

پانی وانی

۔ وانی تابع مہمل ہے۔ دیکھو پانی۔

پانی پَھل

سِن٘گھاڑا.

پانی پُور

چشمہ ، کنواں ۔

پانی ہارا

رک : پنھیارا.

پانی پَڑا

ڈھیلا ڈھالا، جو کسا یاتنا ہوا نہ ہو، جیسے کنکوا پانی پڑا ہے یا اس کی ڈور ڈھیلی ہے.

پانی آلُو

ایک جڑ جو گودے دار اور بغیر ریشے کی ہو (شکر قند وغیرہ) جو بہت سی بیماریوں میں فائدہ مند ہے

پانی تَراش

جہاز اور ناؤ کے پین٘دے میں وہ بڑی لکڑی جو پانی کو چیرتی ہے.

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

پانی کا سانپ

وہ سانپ جو پانی میں پایا جاتا ہے، اس کا زہر قاتل نہیں ہوتا

پانی مانگنا

پینے کے لئے پانی طلب کرنا

پانی واتَہ

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس میں صرف پانی پڑ جاتا ہے۔

پانی سِینْچنا

پودوں وغیرہ کو پانی دینا.

پانی پھینکْنا

تیراکی میں پاوں سے مشق کرنا؛ پیروں سے پانی کو ہٹانا

پانی کِھنچْنا

پانی کھینچنا کا لازم

پانی کِھْینْچنا

کن٘وئیں سے پانی نکالنا، پانی کا نکالنا

پانی چِیندنا

پانی کھین٘چنا.

پانی پِوَیّا

.پانی پلانے والا۔

پانی پُھونْکنا

۱۔ رک : پانی دم کرنا.

پانی اُنْڈیلْنا

کسی ظرف سے پانی گرانا یا دوسرے ظرف میں لینا

پانی بانْدھنا

۲. جادو منتر یا ٹونے سے برستے پانی کو روک دینا.

پانی کا آثار

ناؤ کی باری پر لگا ہوا کچھ کچھ جھکا ہوا تختہ جس پر چھاجن کی اولتی کا پانی گرتا ہے ، آدھی باری ۔

پانی میں ڈال دینا

کسی چیز کو ضائع کردینا ، برباد کر دینا۔

پانی سَمونا

گرم پانی میں سرد پانی ملا کر معتدل بنانا یا کرنا

پانی پَسانا

کسی ابلی ہوئی چیز میں سے زاہد نتھارنا۔

پانی چھانٹْنا

چیچک ڈھانے پر مریض کو پانی کے چھین٘ٹے دینا.

پانی بَرَسْنا

بارش ہونا

پانی کا اُونٹ

سمندر میں پایا جانے والا وہ جانور جس کا دھڑ اور من٘ھ وغیرہ اون٘ٹ جیسا ہوتا ہے ۔

پانی پانی کرْنا

شرمندہ کرنا، غیرت دلانا، نادم کرنا

پانی میں اَٹْنا

غرق ہونا ، تباہ ہونا ۔

پانی کا توڑ

طغیانی ، زور ، بہاو.

پانی کی شَنبالی

(دکن) جنس ساگوان ، انگ Vitextrifolia.

پانی بانْسوں اُچَھلْنا

بہت کثرت سے پانی کا جاری ہونا ، پانی کا اون٘چی اون٘چی لہروں کے ساتھ نکلنا.

پانی بَند کَرنا

۔دشمن کے لئے پانی روک دینا۔۲ بیمار کو بخیال ضرر پانی نہ دینا۔

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

پانی کَرْ دینا

نرم کردینا، گداز بنا دینا، پتلا کردینا، ملائم کرنا، پگھلا دینا

پانی مُنجھانا

پانی میں سے ہوکر گزرنا.

پانی پَڑنْا

بارش ہونا، مین٘ھ برسنا

پانی کا نَقْش

کوئی شے جو نا پائدار ہو اور فوراً ہی مٹ جائے ، نقش برآب ۔

پانی توڑْنا

بند یا نہر میں سے پانی چھوڑ دینا

پانی ٹَھنڈا لَگنا

۔ پانی سرد معلوم ہونا۔ ؎

پانی سَمَجْھنا

مشکل کام کو آسان سمجھنا۔

پانی میں گھولْنا

پانی ملانا ، پانی میں حل کرنا ۔

پانی بَرسانا

۔مینہہ برسانا۔

پانی سَرکانا

پانی اٹھا لینا، پانی بڑھا لینا

پانی میں بُجھانا

۔ دیکھو بجھانا۔؎

پانی سَر سے گُزَرنا

رک : پانی سر سے اون٘چا ہونا.

پانی دیں اور جڑ کاٹیں

ظاہراََ امداد کریں اور در پردہ نقصان پہنچائیں

پانی پاڑْنا

رک : پانی چھاننا.

پانی بَڑھْنا

طغیانی ہونا ، کن٘ویں تالاب ندی نالے کے پانی کا زیادہ ہوجانا ؛ اپنی حد سے گزر جانا ، ( کسی جذبے وغیرہ کا ) زیادہ ہوجانا .

پانی سے سَر نِکالنا

پانی میں سطح سے نیچے تیرتے ہوئے سر باہر کرنا

پانی کا توڑا

پانی کی کمی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا جَل کے معانیدیکھیے

گَنگا جَل

ga.ngaa-jalगंगा-जल

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہندو

گَنگا جَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) دریائے گنگا کا پانی جسے ہندو پوتر (مقدس) مانتے ہیں

شعر

English meaning of ga.ngaa-jal

Noun, Masculine

  • (Hindu) Ganges water considered holy by the Hindus

गंगा-जल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) गंगा नदी का जल जो बहुत पवित्र माना जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا جَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا جَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone