تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی کا کَمَرْ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

حُقَّہ پانی بَنْد کَرْنا

ذات یا برادری سے نکال دینا ؛ بول چال ، لین دین ، مِلنا جُلنا بند کرنا

پانی کا راستہ نِکالنا

پانی نکلنے کے لئے سواراخ کردینا یا نالی بنا دینا

پانی کا رَہْنے والا

حُقَّہ پانی بَنْد ہونا

حقّہ پانی بند کرنا (رک) کا لازم .

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا

(سواری کے لیے) سواری میں مطلق جنبش اور تکلیف نہ ہونا ، بے تکان اور بڑے آرام سے جانا ، سواری کا سبک رو ہونا.

آدمی پانی کا بُلبُلا ہے

انسان کی زندگی ناپائیدار ہے

آدمی پانی کا بُلْبُلَہ ہے

پانی کا خَزانَہ

ذخیرۂ آب ، پانی کے وافر مقدار میں موجود ہونے کی جگہ ، کثیر المقاصد منصوبہ بندی کے تحت آب رسانی کے لیے بارش کا پانی جمع کرنا، تعظیم آب رسانی کا بہت بڑا ذخیرہ.

دِیدے کا پانی سَلامَت ہونا

حیا دارہونا ، شرم و حیا باقی ہونا ، آنکھ میں حیا ہونا.

کیا گومتی کا پانی پیا ہے

عموماً اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو زنانہ پن کی باتیں کرتا ہے

پانی کا اُون٘ٹ

سمندر میں پایا جانے والا وہ جانور جس کا دھڑ اور من٘ھ وغیرہ اون٘ٹ جیسا ہوتا ہے ۔

آن٘کھ کا پانی بَہْنا

بے مروت ہونا

جِس کا کاٹا پانی نَہ مان٘گے

رک : جس کا مارا پانی نہیں من٘گتا.

اَولْتی کا پانی بَڑَیڑی پَہُن٘چا

بات کہاں سے کہاں جا پہنچی ؛ سفلہ صاحب مرتبہ ہوگیا

پانی کا سان٘پ

۔ وہ سانپ جو مچھلی کی طرح پانی میں رہتا ہے۔ ؎

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر آنا

عیب ظاہر ہوکر رہنا، کیے کی سزا پانا

دِیدے کا پانی بَہْنا

اندھا ہوجانا.

دِیدَہ کا پانی ڈَھلْنا

بے شرم ہونا.

اَولْتی کا پانی مَگْری پَر نَہِیں جاتا

سفلہ اور شریف برابر نہیں ہو سکتے

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

تیل پانی کا کَن٘وَل

وہ کن٘ول یا گلاس جس میں نیچے پانی اور اوپر سے تیل بھر کر روشن کرتے ہیں.

زَہْر کا پانی پِلانا

زہر میں بجھانا، زہریلا بنانا، زہریلا پانی پلانا

آن٘کھ کا پانی مَرْنا

بے غیرت ہونا، بے حیائی اختیار کرنا

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

نَہر کا پانی

(کاشت کاری) وہ پانی جو نہر کے ذریعے کھیتوں وغیرہ میں پہنچے (لگانا ، لگنا کے ساتھ)

لوہے کا پانی

وہ آبداری جو تلوار، خنجر، چھُری یا چاقو وغیرہ کے پھل پر ہوتی ہے

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا

سن٘گ دل کو ترس آجانا، بے رحم کا دل پسیجنا

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا

افعی کے کاٹے کا بچنا محال ہے، سخت موذی، جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا

بڑا خطرناک دشمن ہے جس کے وار کا توڑ نہیں، جس کو انہوں نے نقصان پہنچایا وہ تباہ ہوا

جِس کا مارا پانی نَہِیں مان٘گْتا

دفعۃً مارڈالتا ہے ، جس کے نقصان پہن٘چانے کا علاج نہیں.

دُھونی پانی کا سَنجوگ ہے

سخت مخالفت ہے

ٹَھنْڈے پانی کا چِھین٘ٹا دینا

بیہوش آدمی پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا، کسی چیز پر ٹھنڈا پانی چھڑکنا

دانہ کھا موٹھ کا اور پانی پی سونٹھ کا

اگر موٹھ کھاؤ تو سونٹھ کا پانی پینا چاہیئے، مطلب یہ ہے کہ سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیئے

کُوا بیچا ہے کُوے کا پانی نَہِیں بیچا

رک : کن٘واں بیچا ہے کنویں کا پانی نہیں بیچا ، غدار اور بدمعاملہ کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے

ناگ کا ڈَسا پانی نَہِیں مَانْگتا

جسے زہریلا ناگ ڈس لے وہ فوراً مر جاتا ہے ۔

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے، برے مقام پر جانے سے لوگ شک کرنے لگتے ہیں کہ یہ بھی برائی میں ملوث ہے

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر نَہِیں آتا ہے

۔ (مثل) آسمان کا تھوکا مُنہ پر آتا ہے۔ کئے کا پھل ملتا ہے۔ عیب بغیر ظاہر ہوئے نہیں رہتا۔ ؎

پانی پانی ہونا

نرم ہونا، رقیق ہونا، پگھلنا

جَہاں کا پِیوے پانی ، وَہاں کی بولے بانی

محسن کی طرفداری ضرور ہوتی ہے .

پِتّا پانی پانی ہونا

رک : پتا پانی ہونا ۔

آم کھائے پال کا ، خَربُوزہ کھائے دال کا ، پانی پِیے تال کا

آم پال کا اور خربوزہ تازہ ٹوٹا ہوا ڈال کا اچھا ہوتا ہے اور پانی دریا کا خوشگوار ہوتا ہے

گَھٹا پانی پانی ہونا

بہت بارش ہونا.

جِگَر پانی پانی ہونا

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔

اولْتی کا پانی بَلَینڈی نَہِیں چَڑْھتا

جھوٹ سرسبز نہیں ہوسکتا

صَبْر کا بَنْد بان٘دھے رَکْھنا

صبر کرتے رہنا ، خاموشی سے ظلم سہتے رہنا ، برداشت کرتے رہنا.

زَہْرَہ پانی پانی ہونا

بہت زیادہ خوف ہونا، پتّہ پانی ہو جانا

ٹَھْہرا پانی

رکا ہوا پانی ، جھیل وغیرہ کا وہ پانی جس میں تلاطم نہ ہو ، پانی جسے حد بان٘دھ کر روک دیا گیا ہو .

ہَلْکا پانی

زود ہضم پانی، پانی جسے پی کر معدے میں گرانی محسوس نہ ہو

مَہا پانی

۔(ھ) صفت۔ بڑا بھاری گنہگار۔ فاسق۔ فاجر۔

ہَرا پانی

(عور) رطوبت جو بچے کی پیدائش کے بعد زچہ کے جسم سے رستی ہے ۔

چارَہ پانی

دانہ پانی ، غذا اور پانی ، کھانے پینے کا سامان .

خَرچَہ پانی

پانی واتَہ

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس میں صرف پانی پڑ جاتا ہے۔

دانَہ پانی

آب و دانہ، رزق، گزر بسر

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی کا کَمَرْ بَنْد کے معانیدیکھیے

پانی کا کَمَرْ بَنْد

paanii kaa kamar-bandपानी का कमर-बंद

پانی کا کَمَرْ بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی کا کَمَرْ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی کا کَمَرْ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words