تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا پَکَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلا پَکَڑْنا

گردن پکڑنا ، ٹینٹوا دبانا ، مغلوب کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا پَکَڑْنا کے معانیدیکھیے

گَلا پَکَڑْنا

galaa paka.Dnaaगला पकड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَلا پَکَڑْنا کے اردو معانی

  • گردن پکڑنا ، ٹینٹوا دبانا ، مغلوب کرنا.
  • تنگ کرنا ، تکلیف دینا ، ستانا.
  • کسی کسیلی کھٹی یا کچی چیز یا ناقص اور تیز تمباکو وغیرہ کا حلق میں سوزش یا گرفتگی پیدا کرنا.
  • ۔۱۔ گردن پکڑنا ۲۔ کسی کسیلی ۔کھٹّی یا کچی چیز کے کھانے پینے سے حلق میں ایک قسم کی گرفت پیدا ہوتی ہے اس کو گلا پکڑنا کہتے ہیں۔؎

Urdu meaning of galaa paka.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gardan paka.Dnaa, TenTvaa dabaanaa, maGluub karnaa
  • tang karnaa, takliif denaa, sataanaa
  • kisii kasailii khaTTii ya kachchii chiiz ya naaqis aur tez tambaakuu vaGaira ka halaq me.n sozish ya girifatgii paida karnaa
  • ۔۱۔ gardan paka.Dnaa २। kisii kasailii ।khaTTii ya kachchii chiiz ke khaane piine se halaq me.n ek kism kii girifat paida hotii hai is ko gila paka.Dnaa kahte hain।

English meaning of galaa paka.Dnaa

  • seize (someone) by throat or collar, irritate the throat

गला पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۳. किसी कसैली खट्टी या कच्ची चीज़ या नाक़िस और तेज़ तंबाकू वग़ैरा का हलक़ में सोज़िश या गिरिफ़तगी पैदा करना
  • ۔۱۔ गर्दन पकड़ना २। किसी कसैली ।खट्टी या कच्ची चीज़ के खाने पीने से हलक़ में एक किस्म की गिरिफ़त पैदा होती है इस को गिला पकड़ना कहते हैं।
  • ۱. गर्दन पकड़ना, टेंटवा दबाना, मग़्लूब करना
  • ۲. तंग करना, तकलीफ़ देना, सताना

گَلا پَکَڑْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَلا پَکَڑْنا

گردن پکڑنا ، ٹینٹوا دبانا ، مغلوب کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا پَکَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا پَکَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone