تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا ہِلانا" کے متعقلہ نتائج

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا ہِلانا کے معانیدیکھیے

گَلا ہِلانا

galaa hilaanaaगला हिलाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَلا ہِلانا کے اردو معانی

  • گاتے وقت آواز کو جدھر چاہنا پھرانا، آواز کو حسب مراد گردش دینا، گٹکری لینا، گلا پھرانا

Urdu meaning of galaa hilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaate vaqt aavaaz ko jidhar chaahnaa phiraanaa, aavaaz ko hasab-e-muraad gardish denaa, giTkirii lenaa, gala phiraanaa

गला हिलाना के हिंदी अर्थ

  • गाते समय ध्वनि को जिधर चाहना फिराना, आवाज़ को इच्छानुसार घुमाना, आवाज़ को लहराना, गला फिराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا ہِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا ہِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone