تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہْنا" کے متعقلہ نتائج

گَہْنا

جواہرات یا سونے چان٘دی کی بنی ہوئی چیز یا پھولوں کا گجرا وغیرہ جو زیبائش کے لیے پہنا جائے، زیور.

گَہْنانا

چاند یا سورج کی روشنی کا گہن کی وجہ سے مان٘د پڑ جانا ، گہن میں آنا.

گَہْناں

گہنا ، زیور.

گَہْنا پاتا

زیورات، گہنا وغیرہ

گَہْنا بَچَّہ

(قبالت) گہنایا ہوا بچہ ، جس کے کسی عضو میں نقص ہو.

گَہْنا بَڑھانا

گہنا اُتارنا.

گَہْنایا ہُوا

پھڈا ، پھرا ہوا ، پیدائشی ٹیڑھا ، ناقص الخلقت.

گَہْنایا ہُوا ہاتھ

پیدائشی مڑا ہوا ہاتھ ، خلقی خمیدہ ہاتھ.

بَھگْلی گَہْنا

کھوٹا زیور، نقلی یا جھوٹا گہنا

بانْہہ گَہْنا

رک: بانہہ پکڑنا

جَڑاؤ گَہْنا

رک : جڑاؤ زیور.

پُھولوں کا گَہْنا

پھولوں کا زیور جو شادی میں دولہا دلہن کو پہنایا جاتا ہے اس میں بدھی طرہ کن٘گن ہار وغیرہ یہ چیزیں ہوتی ہیں.

چاند کا گَہْنا

وہ زیور جس میں چاں٘د کی شکل بنی ہوئی ہوتی ہے

چاند گَہْنا جانا

چان٘د کو گہن لگنا

اَڑے وَقْت کا گَہْنا

وہ چیز جو سخت ضرورت کے وقت کام آئے

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْنا کے معانیدیکھیے

گَہْنا

gahnaaगहना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عوامی

گَہْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جواہرات یا سونے چان٘دی کی بنی ہوئی چیز یا پھولوں کا گجرا وغیرہ جو زیبائش کے لیے پہنا جائے، زیور.
  • گروی ، رہن ، وہ بھاری لکڑی جو ہل چلانےکے بعد کھیت پر بیلوں کے ذریعے کھینچتے ہیں تاکہ ڈھیلے پھوٹ جائیں ، سہاگا.

فعل متعدی

  • گہن ، کسوف یا خسوف.
  • سورج یا چاند وغیرہ کو گہن لگنا ، گہن میں ہونا.
  • ہاتھ سے پکڑنا.
  • زور لگانا ، زور شور سے کوئی کام کرنا.
  • ۔ (ھ) گہن لگنا۔ کسوف یا خسوف ہونا۔ اس معنی میں عوام کی زبان ہے۔ ۲۔رخنہ بندی کرنا۔ روئی یا لتّے سے۔ ناؤ کے۔ رخنہ کو بند کرنا) ۳۔(عم) ہندو۔ ہاتھ سے پکڑنا۔ ۴۔(عو) زور شور سے کوئی کام کرنا۔ وہ خوب گہہ کے گرجے۔
  • رخنہ بندی کرنا ، روئی یا لتّے سے ناؤ کے رخنے کو بند کرنا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gahnaa

Noun, Masculine

  • a kind of harrow without teeth
  • mortgage
  • ornament, jewellery

Transitive verb

  • be eclipsed (the sun or moon)
  • seize, take

गहना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आभूषण, जेवर
  • रेहन, बंधक, गिरवी
  • वह भारी लकड़ी जो हल चलाने के बाद खेत पर बैलों के ज़रिये खींचते हैं ताकि ढीले फूट जाएं
  • छोटी लोटिया के आकार का मिट्टी का एक औजार जिसका उपयोग कुम्हार घड़े आदि बनाने के लिए करते हैं
  • एक औजार जिसका उपयोग जोते हुए खेत में से घास निकालने के लिए होता है

सकर्मक क्रिया

  • धारण करना
  • जब्त करना, पकड़ना
  • सूरज या चांद को गहन लगना
  • ज़ोर लगाना, ज़ोर शोर से कोई काम करना
  • नाव के बैरियर को रुई या जाली से बंद करना

گَہْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words