تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولوں کا گَہْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھولوں کا گَہْنا

پھولوں کا زیور جو شادی میں دولہا دلہن کو پہنایا جاتا ہے اس میں بدھی طرہ کن٘گن ہار وغیرہ یہ چیزیں ہوتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولوں کا گَہْنا کے معانیدیکھیے

پُھولوں کا گَہْنا

phuulo.n kaa gahnaaफूलों का गहना

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھولوں کا گَہْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھولوں کا زیور جو شادی میں دولہا دلہن کو پہنایا جاتا ہے اس میں بدھی طرہ کن٘گن ہار وغیرہ یہ چیزیں ہوتی ہیں.
  • وہ نازک چیز جو دیر پا نہ ہو اور تھوڑی دیر کے استعمال کے واسطے خریدی جائے ؛ کاجو بھوجو
  • (ہندو) چیچک ، سیتلا ، ماتا
  • ۔پھولوں کا بنا ہوا زیور جو عورتیں اور معشوق پہنتے ہیں۔

Urdu meaning of phuulo.n kaa gahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuulo.n ka zevar jo shaadii me.n duulhaa dulhan ko pahnaayaa jaataa hai is me.n badhdhii tarah kangan haar vaGaira ye chiize.n hotii hai.n
  • vo naazuk chiiz jo der pa na ho aur tho.Dii der ke istimaal ke vaaste Khariidii jaaye ; kaajuu bhojo
  • (hinduu) chechak, siitlaa, maata
  • ۔phuulo.n ka banaa hu.a zevar jo aurte.n aur maashuuq pahante hai.n

English meaning of phuulo.n kaa gahnaa

Noun, Masculine

  • ornament made of flowers

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھولوں کا گَہْنا

پھولوں کا زیور جو شادی میں دولہا دلہن کو پہنایا جاتا ہے اس میں بدھی طرہ کن٘گن ہار وغیرہ یہ چیزیں ہوتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولوں کا گَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولوں کا گَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone