تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرَہنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَہنا کے معانیدیکھیے
بَرَہنا کے اردو معانی
صفت
- عریاں، ننگا، کھلا ہوا
شعر
لاکھ پردے اضطراب شوق پر ڈالے مگر
پھر وہ اک مچلا ہوا آنسو برہنا آ گیا
اب کچھ بھی میری ذات میں ذاتی نہیں رہا
کچھ یوں نظام نو نے برہنا کیا مجھے
تو نے برہنا کر دیا میرے سکوت کو
اے شورش جہاں ترا ہمدرد میں ہی تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرَہنا)
بَرَہنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔