تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گدھے کو باپ بنانا" کے متعقلہ نتائج

گدھے کو باپ بنانا

اپنی غرض پر ذلیل سے ذلیل آدمی کی بھی خوشامد کرنا

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں

مصیبت یا ضرورت پر بے وقوف سے بے وقوف کی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت کے موقعے پر ادنیٰ کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت مند کو ذلیل ترین کام کرنا پڑتا ہے .

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

وَقت پَر گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہَیں

ضَرُورت میں گَدھے کو بھی باپ بنالیتے ہیں

مصیبت کے وقت ادنٰی لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے، ناچاری میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

وقت پر گدھے کو باپ بناتے ہیں

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں

وَقت پَڑنے پر گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں

پریشانی یا لاچاری کی حالت میں ادنیٰ لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لِیا جاتا ہے

لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)

گَدھے کو آدمی بَنانا

بیوقوف کو عقلمند بنانا ، نالائق کو لائق کر دینا ، تعلیم و تربیت کرنا .

گَدھے کو آدمی بَنانا

۔ بے وقوف کو عقلمند بنانا۔؎

وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں

لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں گدھے کو باپ بنانا کے معانیدیکھیے

گدھے کو باپ بنانا

gadhe ko baap banaanaaगधे को बाप बनाना

محاورہ

مادہ: گَدھے

گدھے کو باپ بنانا کے اردو معانی

  • اپنی غرض پر ذلیل سے ذلیل آدمی کی بھی خوشامد کرنا

English meaning of gadhe ko baap banaanaa

  • pretend to honour fool at one's need

गधे को बाप बनाना के हिंदी अर्थ

  • अपनी ज़रूरत पर नीच आदमी की भी खुशामद करना, चापलूसी करना, मूर्ख की भी झूठी प्रशंसा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گدھے کو باپ بنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گدھے کو باپ بنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words