تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں

مصیبت یا ضرورت پر بے وقوف سے بے وقوف کی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت کے موقعے پر ادنیٰ کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

وَقت پَر گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہَیں

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں

وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں

لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں کے معانیدیکھیے

وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں

vaqt par gadhe ko baap banaa lete hai.nवक़्त पर गधे को बाप बना लेते हैं

وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں کے اردو معانی

  • مصیبت یا ضرورت پر بے وقوف سے بے وقوف کی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت کے موقعے پر ادنیٰ کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

वक़्त पर गधे को बाप बना लेते हैं के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत या ज़रूरत पर बेवक़ूफ़ से बेवक़ूफ़ की ख़ुशामद करनी पड़ती है, ज़रूरत के मौके़ पर अदना की भी ख़ुशामद करनी पड़ती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت پَر گَدھے کو باپ بَنا لیتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words