تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے" کے متعقلہ نتائج

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

وَقْت پَڑے پَر گَدھے کو باپ بَنا لِیا جاتا ہے

لاچاری میں ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنی پڑتی ہے (مجبوری کے موقعے پر بولتے ہیں)

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے کے معانیدیکھیے

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

vaqt par gadhe ko baap banaanaa pa.Dtaa haiवक़्त पर गधे को बाप बनाना पड़ता है

عبارت

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے کے اردو معانی

  • مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

वक़्त पर गधे को बाप बनाना पड़ता है के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत या ज़रूरत के समय घटिया से घटिया और छोटे से छोटे की ख़ुशामद करना पड़ती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words