تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت مند کو ذلیل ترین کام کرنا پڑتا ہے .

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے کے معانیدیکھیے

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

Garaz ke liye gadhe ko baap banaanaa pa.Dtaa haiग़रज़ के लिए गधे को बाप बनाना पड़ता है

ضرب المثل

ग़रज़ के लिए गधे को बाप बनाना पड़ता है के हिंदी अर्थ

  • ज़रूरतमंद को मतलबी की भी ख़ुशामद करनी पड़ती है, ज़रूरतमंद को अपमानजनक काम करना पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words