تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کو آدمی بَنانا" کے متعقلہ نتائج

گَدھے کو آدمی بَنانا

بیوقوف کو عقلمند بنانا ، نالائق کو لائق کر دینا ، تعلیم و تربیت کرنا .

گَدھے کو آدمی بَنانا

۔ بے وقوف کو عقلمند بنانا۔؎

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت مند کو ذلیل ترین کام کرنا پڑتا ہے .

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کو آدمی بَنانا کے معانیدیکھیے

گَدھے کو آدمی بَنانا

gadhe ko aadmii banaanaaगधे को आदमी बनाना

محاورہ

گَدھے کو آدمی بَنانا کے اردو معانی

  • بیوقوف کو عقلمند بنانا ، نالائق کو لائق کر دینا ، تعلیم و تربیت کرنا .

गधे को आदमी बनाना के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख को बुद्धिमान बनाना, बेवक़ूफ़ को अक़्लमंद बनाना, अयोग्य को योग्य बनाना, नालायक़ को लायक़ कर देना, शिक्षित और प्रशिक्षित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کو آدمی بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کو آدمی بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words