تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوئی کا گالا" کے متعقلہ نتائج

رُوئی کا گالا

۱. دُھنْکی ہوئی رُوئی کے ٹکڑے ، اجزا

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

رُوئی کا سا گالا

نہایت چکنی اور سفید چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوئی کا گالا کے معانیدیکھیے

رُوئی کا گالا

ru.ii kaa gaalaaरूई का गाला

رُوئی کا گالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. دُھنْکی ہوئی رُوئی کے ٹکڑے ، اجزا
  • ۲. نہایت سفید اور مُلائم چیز سے تشبیہہ دینا
  • ۳. نہایت ہلکی اور سبک چیز.
  • ۴. نازک ، نرم ، ملائم چیز .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ru.ii kaa gaalaa

Noun, Masculine

  • cotton flock, pieces of washed cotton wool
  • something white and soft, light weight and dedicated things

रूई का गाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धुनी हुई रूई के टुकड़े, अंश
  • अत्यधिक हल्की चीज़, कोमल, नर्म, मुलायम चीज़, अत्यधिक सफ़ेद और मुलायम चीज़ से उपमा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوئی کا گالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوئی کا گالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words