تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِطْرَت نِگار" کے متعقلہ نتائج

فِطْرَت نِگار

فطرت نگاری (رک) کے مسلک کا پیرو ادیب ، حقیقت نگار .

فِطْرَت نِگاری

حقیقت نگاری کا وہ انداز جو فرانسیسی ادیب زولا اور موپساں وغیرہ نے اختیار کیا ، کامل معروضیت ، جزئیات کی تفصیل ، مواد اور موضوع کے انتخاب میں کامل آزادی اور فطری انسانی جذبات و احساسات کی ترجمانی وغیرہ اس ادبی مسلک کی نمایاں خصوصیات ہیں (انگ : Naturalism)

اردو، انگلش اور ہندی میں فِطْرَت نِگار کے معانیدیکھیے

فِطْرَت نِگار

fitrat-nigaarफ़ितरत-निगार

اصل: فارسی

دیکھیے: فِطْرَت نِگاری

  • Roman
  • Urdu

فِطْرَت نِگار کے اردو معانی

صفت

  • فطرت نگاری (رک) کے مسلک کا پیرو ادیب ، حقیقت نگار .

Urdu meaning of fitrat-nigaar

  • Roman
  • Urdu

  • fitrat nigaarii (ruk) ke maslak ka pairau adiib, haqiiqat nigaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِطْرَت نِگار

فطرت نگاری (رک) کے مسلک کا پیرو ادیب ، حقیقت نگار .

فِطْرَت نِگاری

حقیقت نگاری کا وہ انداز جو فرانسیسی ادیب زولا اور موپساں وغیرہ نے اختیار کیا ، کامل معروضیت ، جزئیات کی تفصیل ، مواد اور موضوع کے انتخاب میں کامل آزادی اور فطری انسانی جذبات و احساسات کی ترجمانی وغیرہ اس ادبی مسلک کی نمایاں خصوصیات ہیں (انگ : Naturalism)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِطْرَت نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِطْرَت نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone