تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُطْر" کے متعقلہ نتائج

قُطْر

کنارہ، طرف، سمت

قُطْرِیَہ

(نلی کا) درونہ ، در قطر ، نلی کا اندرونی قطر.

قُطْری

(طبیعیات) کنارے کی جانب ، شعاعی ترتیب سے ، شعاعوں کے یا نصف قطر کے خطوں کی مثل ، اشعاعی.

قُطْرُب

ایک قسم کا جنون، ایک قسم کا مالیخولیا جس میں انسان اپنے آپ کو بھیڑیا سمجھ لیتا ہے اور بھونکتا ہوا جنگلوں کی خاک چھانتا ہے

نِیم قُطْر

(دائرے کے) قطر کا آدھا حصہ ، نصف قطر ؛ (فلکیات) کُرے کے نقطۂ مقررہ یا کسی مرکز سے ہر سمت میں مخصوص یا یکساں فاصلہ (انگ : Radius).

طُولی قُطْر

(حیوانیات) وہ خط جو دھن خول کے دو عدد تنزیلی فصوص یا لٹکن کو ملاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْر کے معانیدیکھیے

قُطْر

qutrक़ुत्र

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَقْطار

موضوعات: ریاضی ہندسہ

اشتقاق: قَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

قُطْر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کنارہ، طرف، سمت
  • (ہندسہ) وہ خط مستقیم جو دائرے کے مرکز سے گزر کر اسے دو برابر حصّوں میں تقسیم کرتا ہو اور محیط سے جا ملے

شعر

Urdu meaning of qutr

  • Roman
  • Urdu

  • kinaaraa, taraf, simt
  • (hindsaa) vo Khat-e-musatqiim jo daayre ke markaz se guzar kar use do baraabar hisso.n me.n taqsiim kartaa ho aur muhiit se ja mile

English meaning of qutr

Noun, Masculine, Singular

  • side, direction
  • (Mathmetics) diameter (of a circle), diagonal (of a square) cord (of an arc)

क़ुत्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

قُطْر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُطْر

کنارہ، طرف، سمت

قُطْرِیَہ

(نلی کا) درونہ ، در قطر ، نلی کا اندرونی قطر.

قُطْری

(طبیعیات) کنارے کی جانب ، شعاعی ترتیب سے ، شعاعوں کے یا نصف قطر کے خطوں کی مثل ، اشعاعی.

قُطْرُب

ایک قسم کا جنون، ایک قسم کا مالیخولیا جس میں انسان اپنے آپ کو بھیڑیا سمجھ لیتا ہے اور بھونکتا ہوا جنگلوں کی خاک چھانتا ہے

نِیم قُطْر

(دائرے کے) قطر کا آدھا حصہ ، نصف قطر ؛ (فلکیات) کُرے کے نقطۂ مقررہ یا کسی مرکز سے ہر سمت میں مخصوص یا یکساں فاصلہ (انگ : Radius).

طُولی قُطْر

(حیوانیات) وہ خط جو دھن خول کے دو عدد تنزیلی فصوص یا لٹکن کو ملاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُطْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُطْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone